Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class General Science 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 3: بائیو کیمسٹری اور بائیوٹیکنالوجی, باب نمبر 4: انسانی صحت.

Your school name

9th Class General Science 2nd Quarter Book Paper

9th Class · General Science · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. وٹامن Cکی کمی کا شکار انسان جس مرض میں مبتلا ہو جاتا ہے:

    1. بیری بیری

    2. رکٹس

    3. سکروی

    4. امراض قلب

  2. بلڈ گروپ ABOسسٹم کے علاوہ ایک دوسرا سسٹم کون سا ہے؟

    1. Rh

    2. RHO

    3. BHO

    4. ARh

  3. 100گرام چاول سے انرجی حاصل ہوتی ہے:

    1. 324 کلو کیلوری

    2. 348 کلو کیلوری

    3. 372 کلو کیلوری

    4. 396 کلو کیلوری

  4. کس صوبے میں سال 2002-2003 میں ایفڈ کے حملے سے گندم کی فصل بُری طرح تباہ ہو گئی؟

    1. پنجاب

    2. سرحد

    3. بلوچستان

    4. سندھ

  5. کس وٹامن کی مناسب مقدار نہ لینے سے بیری بیری کی بیماری ہوتی ہے؟

    1. B1

    2. B2

    3. B12

    4. B6

  6. کیڑے مکوڑوں اور چھوٹے جانوروں کے خلاف پودوں میں مزاحمت پیدا کرتا ہے:

    1. B.T-Gene

    2. A.B-Gene

    3. A.T-Gene

    4. A.C-Gene

  7. سکروی کی بیماری جس وٹامن کی کمی سے پیدا ہوتی ہے:

    1. وٹامنA

    2. وٹامن B

    3. وٹامن C

    4. کوئی نہیں

  8. خوراک کے اجزاء کو چھوٹے مالیکیولز میں توڑنے یا تقسیم کرنےکےعمل کو کہتے ہیں:

    1. ریسپیریشن

    2. فوٹوسنتھیسز

    3. ڈائجیشن

    4. اسیمیلیشن

  9. ایک اوسط بچہ...... ماہ کی عمر میں چلنا شروع کرتا ہے:

    1. 9-10

    2. 11-12

    3. 13-15

    4. 14-18

  10. پینسلین ایک فنگس سے حاصل کی جاتی ہے:

    1. امائنو ایسڈ

    2. بیوکلٹیک ایسڈ

    3. پینسیلیئم

    4. جینوم

  11. شیر خوارگی کا عرصہ بچے کی زندگی کے پہلے ...... پر محیط ہے:

    1. ایک سال

    2. دو سال

    3. تین سال

    4. چار سال

  12. وائٹ بلڈ سیلز کا کام ہوتا ہے:

    1. منجمد خون بنانا

    2. آکسیجن کی ترسیل

    3. مدافعاتی نظام کنٹرول کرنا

    4. بیکٹیریا کو نگلنا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. پروٹین کے ہاضمے کاعمل کہاں شروع ہوتا ہے؟

  2. کاربوہائڈریٹس کی چند مثالیں دیجیے۔

  3. اگر کسی شخص کے خون میں اینٹی جن Aاور اینٹی باڈی Bہو تو اُس کا بلڈ گروپ کیا ہوگا؟

  4. وٹامن Bکمپلیکس سے کیامراد ہے؟

  5. عالمی ڈونر اور عالمی وصول کنندہ میں کیا فرق ہے؟

  6. ہارمونز سے کیا مراد ہے؟

  7. ٹرانسجینک جاندار کسے کہتے ہیں؟

  8. وٹامن Cکی کمی سے کون سی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں؟

  9. ریڈ بلڈ سیلز اور وائٹ بلڈ سیلز کے کام تحریر کیجیے۔

  10. پروٹینز کیا ہیں؟

  11. ڈی این اے کن الفاظ کا مخفف ہے؟

  12. انسولین ہارمون کے افعال بیان کیجیے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. ٹرانسجینک جاندار سے کیا مرا دہے؟ ایک ٹرانسجینک جاندار کی تیاری کے اہم مراحل کون کون سے ہیں؟

  2. پروٹینز کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  3. ڈائجیشن اور اسیمیلیشن سے کیا مرا دہے؟

  4. مختلف قسم کے اینڈوکرائن گلینڈز تفصیل سے بیان کریں۔