Your school name
9th Class General Science 3rd Quarter Book Paper9th Class · General Science · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
پولیو وائرس جسم کے ...... پر حملہ کرتا ہے:
زمین کا ٹمپریچر برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے:
وہ بیماری جو فالج کا باعث بنتی ہے:
کسی علاقے میں رہنے والے لوگوں کی تعداد کو کہتے ہیں:
اسہال بیماری پھیلتی ہے:
ماہی پروری کو کہتے ہیں:
مادہ اینوفلیزسے پھیلنے والی بیماری ہے:
شیشے کے بنے ہوئے کمرے کو کہتے ہیں:
یہ بیماری زیادہ تر عورتوں میں ہوتی ہے۔اندھا یا بہرا پن، سر درد، کانوں میں گھنٹیاں بجنا، گونگا پن، فالج کپکپی طاری ہونا وغیرہ ، کس بیماری کی علامات ہیں؟
ایٹماسفیئر میں نائٹروجن کی فیصد مقدار ہے:
ملیریا کا مرض انسان میں پھیلتا ہے:
پاکستان میں مچھلیوں کی اقسام پائی جاتی ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
راؤنڈ ورم سے کیا مراد ہے؟
سٹریٹوسفیئر کی بلندی کتنی ہے؟
میل نیوٹریشن سے کیا مراد ہے؟
میزوسفیئر تہ کی تین خصوصیات تحریر کریں۔
ہیسٹیریا اور فوبیا میں فرق کیا ہے؟
سموگ کے دو نقصانات تحریر کریں۔
ہیسٹیریا کی تین علامات تحریر کریں۔
پولیوشن اور پولیوٹینٹس میں کیا فرق ہے؟
رنگ ورم کی تین علامات تحریر کریں۔
ایٹماسفیئر میں اوزون کی کیا اہمیت ہے؟
سمال پوکس جراثیم کن ممالک کی لیبارٹریوں میں رکھا گیا ہے؟
آواز کی آلودگی کی دو وجوہات اور اثرات لکھیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
پیراسائیٹک بیماریوں پر نوٹ لکھیے۔
گرین ہاؤس اثر سے کیا مراد ہے؟ گرین ہاؤس اثر کے پیدا ہونے کی وجوہات اور اس کے ماحول پر اثرات بیان کریں۔
دماغی بیماریوں کے بارے میں مختصر بیان کریں۔
قدرتی وسائل کے تحفظ پر نوٹ لکھیں۔