Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

10th Class Tarjama tul Quran 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 01:۔ سورۃ الا نعام to باب نمبر 04:۔ سورۃ ھود).

Your school name

10th Class Tarjama tul Quran 1st Quarter Book Paper

10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو بوڑھا کر دینے والی سورتوں میں سے ایک سورت ہے ۔
    1. سورۃ یونس
    2. سورۃ ھود
    3. سورۃ الاعراف
    4. سورۃ الا نعام
  2. سورۃ الا عراف میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو حکم دیا گیا ہے کہ آپ خاتم النبین ﷺ کام لیں ۔
    1. عفورودرگزر سے
    2. صبر سے
    3. عدل سے
    4. رواداری سے
  3. کس سورت کی ابتدا حروف مقطعات سے ہوتی ہے ؟
    1. سورۃ یونس
    2. سورۃ التوبہ
    3. سورۃ الانفال
    4. سورۃ الا عراف
  4. کفار قرآن مجید کو کہتے تھے ۔
    1. شکوک سے پاک کتاب
    2. پہلے لوگوں کی کہانیاں
    3. عظیم کتاب
    4. سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب
  5. سورۃ ھود میں تذکرہ ہے ۔
    1. باغ والوں کا
    2. اصحاب کہف کا
    3. حضرت خضر علیہ السلام کا
    4. حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کا
  6. سورۃ الا عراف میں نور سے مراد ہے ۔
    1. قرآن مجید
    2. تورات
    3. زبور
    4. انجیل
  7. کس سورت کے آخر میں متعدد انبیائے کرام علیہم السلام کا تذکرہ کیا گیا ہے ۔
    1. سورۃ العلق میں
    2. سورۃ الحجر میں
    3. سورۃ التوبہ میں
    4. سورۃ یونس میں
  8. اللہ تعالیٰ نے سورۃ الانعام میں توحید باری تعالیٰ کےد لائل کے بعد مسائل بیان کیے ہیں ۔
    1. حلال و حرام کے
    2. زکوٰۃ کے
    3. حج کے
    4. قرض کے
  9. کس قوم نے حضرت شعیب علیہ السلام کو رجم کرنے کی دھمکی دی ؟
    1. قوم مدین
    2. قوم عاد
    3. قوم لوط
    4. قوم ثمود
  10. سورۃ الا عراف کا مرکزی موضوع ہے ۔
    1. عقیدہ آخرت و رسالت
    2. قیامت کے احوال
    3. منافقین کا انجام
    4. کفار مکہ کے اعتراضات کا جواب
  11. سورۃ یونس میں آخرت کو کہا گیا ہے ۔
    1. ابدی
    2. عارضی
    3. محدود
    4. فانی
  12. سورۃ الا نعام کی آیت نمبر 162 میں کس نبی علیہ السلام کی دعا کا ذکر ہے ؟
    1. حضرت یوسف علیہ السلام
    2. حضرت موسیٰ علیہ السلام
    3. حضرت نوح علیہ السلام
    4. حضرت ابراہیم علیہ السلام

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. سورۃ ھود میں کون سے انبیائے کرام علیھم السلام کا تذکرہ کیا گیا ہے ؟
  2. سورۃ الانعام کی فضیلت میں ایک حدیث مبارک کا مفہوم لکھیں ؟
  3. اللہ تعالیٰ نے چاند کی منزلیں کیوں مقرر کیں ؟
  4. سورۃ الا عراف میں کتنے رکوع اور آیات ہیں ؟
  5. فرعون اپنے لشکر کے ساتھ کس طرح ہلاک ہوا ؟
  6. سورۃ الانعام کا مرکزی موضوع کیا ہے ؟
  7. سورۃ یونس میں قیامت کا ذکر کرتے ہوئے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے ؟
  8. شیطان کے بہکاوے سے بچنے کے لیے حدیث مبارک میں مذکور دعا کا ترجمہ لکھیں ؟
  9. سورۃ ھود میں قوم ثمود کے بعد کن انبیائے کرام علیھم السلام کا تذکرہ کیا گیا ہے ؟
  10. سورۃ الانعام میں توحید کے دلائل کا ذکر کرتے ہوئے کیا بیان کیا گیا ہے ؟
  11. سورۃ یونس کی آیات اور رکوع کتنے ہیں ؟
  12. سورۃ الا عراف میں اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام اور حوا علیہا السلام کو کیا تلقین فرمائی ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. سورۃ یونس کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  2. سورۃ الا عراف کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  3. سورۃ الانعام کے بنیادی مضامین پر نوٹ لکھیں ؟
  4. سورۃ ھود میں مذکور انبیائے کرام علیھم السلام اور ان کے اقوال کے احوال تحریر کریں ؟