Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

10th Class Tarjama tul Quran 4th Quarter Book Paper

36 marks · 1 hour · 27 questions. Covers: باب نمبر 13:۔ سورۃ المومن (الغافر), باب نمبر 14:۔ سورۃ حم السجدۃ (فصلت), باب نمبر 15:۔ سورۃ الشوری.

Your school name

10th Class Tarjama tul Quran 4th Quarter Book Paper

10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 36Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. کون سی سورت میں اللہ تعالیٰ سےہم کلام ہونے کی مختلف صورتیں بیان کی ہیں ؟
    1. سورۃ الحجہ میں
    2. سورۃ الشوریٰ میں
    3. سورۃ النحل میں
    4. سورۃ المومن میں
  2. سورۃ المومن میں کس نبی کا قصہ بیان ہوا ہے ۔
    1. حضرت نوح علیہ السلام کا
    2. حضرت موسیٰ علیہ السلام کا
    3. حضرت صالح علیہ السلام کا
    4. حضرت لوط علیہ السلام کا
  3. قریشی نمائندہ عتبہ بن ربیع نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے پاس بحث و مباحثہ کرنے کے لیے آیا تو آپ خاتم النبین ﷺ نے اسے سورۃ حم السجدہ کی آیات سنائیں ۔
    1. 11
    2. 12
    3. 13
    4. 14
  4. سورۃ الشوری کامرکزی موضوع ہے ۔
    1. عقائد
    2. فضائل
    3. عبادات
    4. شمائل
  5. فرعون کی قوم میں سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حمایت کرنے والے کواللہ تعالیٰ نے قراردیا ہے ۔
    1. صحابی
    2. مسلمان
    3. مومن
    4. مجتہد
  6. سورۃ حم السجدہ کی آیات ہیں ۔
    1. 54
    2. 56
    3. 58
    4. 60
  7. سورۃ الشوریٰ مکی دور کے آخر میں نازل ہوئی جب مخالفت اور بغض وعنا د عروج پر تھا ۔
    1. یہود کی
    2. نصاریٰ کی
    3. منافقین کی
    4. اہل مکہ کی
  8. سورۃ المومن کے آغاز میں بیان ہے ۔
    1. تورات مقدس کا
    2. زبور مقدس کا
    3. انجیل مقدس کا
    4. قرآن مجید کا
  9. حروف مقطعات سے شروع ہونے والی سورت ہے ۔
    1. سورۃ بنی اسرائیل
    2. سورۃ حم السجدہ
    3. سورۃ ابراہیم
    4. سورۃ النحل
  10. سورۃ الشوریٰ کی کس آیت میں مسلمانوں کو اپنے معاملات میں مشورہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ؟
    1. 38
    2. 37
    3. 36
    4. 35
  11. سورۃ المومن کی آیات ہیں ۔
    1. 70
    2. 75
    3. 80
    4. 85
  12. سورۃ حم السجدۃ میں مشرکین کے مطالبہ کا ذکر کیا گیا ہے ۔
    1. آسمان کا پھٹنا
    2. فرشتوں کا نظر آنا
    3. عذاب کا نازل ہونا
    4. قیامت کا برپا ہونا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. سورۃ حم السجدۃ میں قرآن مجید کی کیا صفات بیان کی گئی ہیں ؟
  2. سورۃ المومن کے مطابق قون نوح کی ہلاکت کے اسباب تحریر کریں ؟
  3. اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کو جب غصہ آتا ہے تو وہ کیا کرتے ہیں ؟
  4. سورۃ حم السجدہ میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کے کیا دلائل ذکر کیے گئے ہیں ؟
  5. قرآن مجید میں سابقہ اقوام کی ہلاکت کے بیان سے ہمیں کیا سبق ملتاہے ؟
  6. سورۃ الشوری کا زمانہ نزول تحریر کریں ؟
  7. سورۃ حم السجدۃ کے دو مزید نام تحریر کریں ؟
  8. سورۃ المومن کے مطابق اہل جہنم کو غصے میں دیکھ کر فرشتے انھیں کیا کہیں گے ؟
  9. انسان پر مصیبت کس وجہ سے آتی ہے ؟
  10. اس سورت کانام سورۃ حم السجدہ کیوں رکھا گیا ہے ؟
  11. سورۃ المومن کے کتنے رکوع اور آیات ہیں ؟
  12. سورۃ الشوریٰ میں اللہ تعالیٰ کے انسان کے کلام کرنے کی کون سی مختلف صورتیں بیان کی گئی ہیں ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سورۃ حم السجدۃ کے بنیادی مضامین پر نوٹ لکھیں ؟
  2. سورۃ الشوری کے اہم مضامین تحریر کریں ؟
  3. سورۃ المومن کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟