Your school name
10th Class Tarjama tul Quran 2nd Quarter Book Paper10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
- ہر وہ چیز جو اللہ تعالیٰ کی یاد سے غافل کردے اسے کہتے ہیں ۔
- قرآن مجید کی چودھویں سور ت ہے ۔
- انگوروں کے باغات کا ذکر کس سورت میں آیاہے ؟
- مدینہ منورہ اور شام کے وسط میں موجود پہاڑوں کے درمیانی علاقے کو کہا جاتاہے ۔
- منکرین حق کی نشانی یہ ہے کہ وہ کرتے ہیں ۔
- آل فرعون کے بیٹوں کو ذبح کرتے تھے اور عورتوں کو زندہ چھوڑ دیتے تھے ۔
- سورۃ الرعد قرآن مجید کی سورت ہے ۔
- سبع مثانی کا ذکر کس سورت میں ہے ؟
- اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کے تذکرہ کی وجہ سے سورۃ النحل کو کہا جاتاہے ۔
- سورۃ ابراہیم میں نعمتوں کی ناقدری کرنے والے انسان کو قراردیا گیا ہے ۔
- معقبت کا معنیٰ ہے ۔
- پہاڑ وں کو تراش کر گھر بناتی تھی ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
- سورۃ النحل میں نزول قرآن کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا گیا ہے ؟
- بے بسی کی دعا مع ترجمہ تحریر کریں ؟
- حفاظت قرآن والی آیت مبارکہ کا ترجمہ تحریر کریں ؟
- اہل مکہ اپنے آپ کو کیا کہتے ہیں ؟
- سورۃ النحل کے مطابق قیامت کا معاملہ کیسا ہے ؟
- انسان کی حفاظت کرنے والے فرشتوں کو کیا کہتے ہیں ؟
- سورۃ الحجر کی فضیلت میں حدیث مبارک کا ترجمہ لکھیں ؟
- سورۃ ابرھیم کا مختصر تعارف بیان کریں ؟
- اللہ تعالیٰ نے شہد کی مکھی کے دل میں کیا بات ڈال دی ؟
- ظالموں سے نجات کی دعا مع ترجمہ کریں ؟
- وادی حجر کس علاقے کو کہا جاتا تھا اور وہاں کون سی قوم آباد تھی ؟
- سورۃ ابرھیم کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کے تین دلائل لکھیں ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
- سورۃ الرعد کے مضامین پر تفصیلی نوٹ لکھیں ؟
- سورۃ الحجر کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
- سورۃ ابرھیم کے اہم مضامین پر روشنی ڈالیں ؟
- سورۃ النحل کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟