Your school name
10th Class Tarjama tul Quran 3rd Quarter Book Paper10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
- کس سورت کی ابتدائی دس آیات یاد کرنے سے انسان دجال کے فتنہ سے محفوظ ہو جائے گا ؟
- سورۃ الزمر میں اہل ایمان کو اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔
- سورۃ بنی اسرائیل کے رکوع ہیں ۔
- سورۃ المومنون کا مرکزی موضوع ہے ۔
- سورۃ الکھف میں بیایا گیا ہے کہ ذوالقرنین تھے ۔
- حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا فرماتی ہیں نبی کریم خاتم النبین ﷺ سورۃ الزمر کی تلاوت فرماتے تھے ۔
- سورۃ بنی اسراءیل کا دوسرا نام ہے ۔
- سورۃ المومنون کی آیات ہیں ۔
- سورۃ الکھف کی آیات ہیں ۔
- زمین وآسمان کی بادشاہت کامالک اللہ تعالیٰ کو سمجھنا ہے ۔
- سفر اسراء سے مرادہے ۔
- سورۃ المومنون کس پارے میں ہے ؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
- کلمہ اُف سے کیا مرادہے ؟
- قیامت کے برپا ہونے کے مراحل تحریر کریں ؟
- سورۃ المومنون میں مومنین کو کس کا وارث قراردیا گیاہے ؟
- ذوالقرنین کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟
- سورۃ بنی اسرائیل میں قرآن مجید کے حوالے سے کیا ذکر کیا گیا ہے ؟
- سورۃ الزمر میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو خطاب کرتے ہوئے کیا فرمایا گیا ہے ؟
- سورۃ المومنون کے آخر میں کس حقیقت کو بیان کیا گیا ہے ؟
- اصحاب کہف کا ذکر کرکے کیا نصیحت کی گئی ہے ؟
- سورۃ بنی اسرائیل میں بنی اسرائیل کے کون سے احوال ذکر کیے گئے ہیں ؟
- سورۃ الزمر میں سفارش کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے کیا فرمایا ہے ؟
- سورۃ المومنون میں مومنین کی بیان کردہ صفات تحریر کریں ؟
- سورۃ الکھف کا مرکزی موضوع بیان کریں ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
- سورۃ المومنون کے بنیادی مضامین پر جامع نوٹ تحریر کریں ؟
- سورۃ الکھف کے اہم مضامین بیان کریں ؟
- سورۃ الزمر کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی توحید اور قدرت کاملہ پر تفصیلی نوٹ لکھیں ؟
- سورۃ بنی اسراءیل کے بنیادی مضامین تفصیل سے تحریرکریں ؟