Your school name
1st Year Islamiat Compulsory 1st Quarter Book Paper1st Year · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
- قرآن کا ایک نام "ذکر " بھی ہے جس کے معنی ہیں:
- اللہ تعالیٰ کے نزدیک جائز کاموں میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ طلاق ہے، یہ تعلیم مذکور ہے:
- قرآن مجید کے صفاتی نام"مجید "کا مطلب ہے:
- نکاح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے حفاظت کا ذریعہ ہے:
- "تذکرہ"کا مطلب ہے:
- موجودہ دور میں اکثریت فریضہ نکاح کے متعلقہ مسائل سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے:
- مکی سورتوں اور آیات میں ۔۔۔۔۔۔۔ پایا جاتا ہے:
- علم میراث کو کہا جاتا ہے۔
- صحاح ستہ جیسی بیش بہا کتا بیں تصنیف ہوئیں:
- جو خود کھاؤ، انہیں بھی کھلاؤ، جیسے اچھے کپڑے اور بہترین لباس خود پہنو، انہیں بھی ویسا ہی پہناؤ، انہیں مارو نہیں اور نہ ہی انہیں برے الفاظ کہویہ درج ہے:
- آیات سجدہ شامل ہیں:
- کس وجہ سے خاندانی نظام تباہ برباد ہوسکتا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
- ابتدائے اسلام میں وصیت کا اصول کیا تھا؟
- الکتاب سے کیا مراد ہے؟
- طلاق رجعہ اور طلاق مغلظہ کسے کہتے ہیں؟
- "جامع الترمذی "کے مؤلف کا نام مع سن وفات تحریر کریں۔
- سورۃ النساء کی روشنی میں میت کے ترکہ میں سے والدین کا حصہ بیان کریں۔
- غزوات کا ذکر کن سورتوں میں ہے؟
- طلاق کے تین نقصانات لکھئے۔
- مدنی سورتوں میں اہل ایمان کوکن الفاظ میں مخاطب کیا گیا ہے؟
- نبی کریم خاتم النبیینﷺ نے حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کو اولاد کے بارے میں کیا نصیحت فرمائی؟
- شفاء سے کیا مراد ہے؟
- اولاد کے حقوق کے بارے میں ایک حدیث مبارک کا ترجمہ لکھیں۔
- "تہذیب الاحکام " کے مؤلف کا نام مع سن وفات تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
- وصیت و وراثت کے احکام و مسائل بیان کریں۔
- جمع تدوین حدیث کے حوالے سے تینوں ادوار کو تفصیل سے بیان کریں۔
- اسلام میں وراثت کی فرضیت و اہمیت بیان کریں۔
- قرآن مجید کی مکی و مدنی سورتوں کی خصوصیات بیان کریں اور مثالیں بھی دیں۔