Your school name
1st Year Tarjama tul Quran 1st Quarter Book Paper1st Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
- صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم کے زمانے میں کن2سورتوں کے عالم کوبہت عظیم اور لائقِ تکریم شمار کیا جاتا ہے؟
- ذلت اور محتاجی کس قوم پر مسلط کر دی گئ؟
- نبی کریمﷺ نےرات کو سوتے وقت کس آیت کریمہ کوپڑھنے کی تاکید فرمائی ہے؟
- اللہ تعالیٰ اور نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے خلاف جنگ سے تعبیر کیا گیا ہے ۔
- گائے کے جسم کا حصہ مقتول کے جسم سے لگانے کا واقعہ کو دیکھ کربنی اسرائیل کے دل اس طرح سخت ہو گئے جیسے:
- تحریف کا معنی ہے ۔
- سورۃ البقرۃ کو قرار دیا گیا ہے ۔
- کس نے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے اُن کے رب کے بارے میں جھگڑاکیا؟
- حضرت موسٰی علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا کہ وہ ذبح کریں:
- دین ابراہیمی سے بے رغبتی اختیار کرتاہے ۔
- اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو کون سا لفظ کہنے سے منع کیا ؟
- اللہ تعالیٰ کا یہ فضل ہے ، اپنے بندوں میں سے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
- قرض حسنہ کا اجر کیا ہے ؟
- اللہ تعالیٰ نے شیطان کی پیروی نہ کرنے کا حکم کیوں دیا ہے ؟
- مشرکین جن کو پوجتے ہیں (وہ معبود ) قیامت میں ان کے ساتھ کیا رویہ اپنائیں گے ؟
- سعادت اور فضیلت کا حصول کس بات کا تقاضا کرتاہے؟
- سورۃ البقرہ میں کفار کو قرآن مجید کے حوالے سے کیا چیلنچ کیا گیا ؟
- اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان کے لیے کون سی خوشخبری کی نوید سنائی ؟
- اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنے کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ؟
- آیت الکرسی کی ایک فضیلت تحریر کریں ؟
- ایمان اور اعمال صالحہ کرنے والوں کے لیے جنت میں کیا انعامات ہوں گے ؟
- فرعون بنی اسرائیل کے ساتھ کیسا سلوک کرتا تھا؟
- شریعت اسلامی نے بیوہ کی عدت کتنی مقرر کی ہے ؟
- رحمت الہٰی کے امید وار کون ہیں ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- سورۃ البقرۃ کا تعارف تحریر کریں ؟
- سورۃ البقرۃ کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں ؟
- سورۃ البقرۃ کے فضائل اور خصوصیات بیان کریں ؟