Your school name
1st Year Tarjama tul Quran 3rd Quarter Book Paper1st Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
- غزوہ بدر کا دوسرانام ہے ۔
- دین اسلام میں جہاد کا اہم مقصد خاتمہ ہے ۔
- مسلمانوں کو کافروں سے اس وقت تک لڑنے کا حکم ہے جب تک باقی نہ رہے ۔
- غزوہ بدر میں کفار کے کتنے افراد کو قیدی بنا یا گیا ؟
- اللہ تعالیٰ نے غزوہ بدر میں پانی اس لیے اتارا تاکہ تم سے دور کردے ۔
- سورۃ الا نفال میں یوم الفرقان کہا گیا ہے ۔
- غزوہ بدر میں اسلام اور کفر کے درمیان جنگ تھی ۔
- جو جنگ کے میدان سے بغیر کسی وجہ سے منہ پھیرے تو اس کا ٹھکانہ ہے ۔
- کن لوگوں کے دل اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے پر کانپ جاتے ہیں ؟
- مکہ والوں کے تجارتی قافلے کا سردار تھا ۔
- غزوہ بدر میں کافر جنگجوؤں کی تعداد تھی ۔
- جب آپ کو رب نے فرشتوں کی طرف وحی فرمائی کہ بے شک میں تمہارے ساتھ ہوں تو ان کو ثابت قدم رکھوں جو ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
- سورۃالانفال میں کفار پر اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل نہ ہونے کی کیا وجہ بیان فرمائی گئی ہے ؟
- اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے میدن جنگ میں کیا اصول سمجھائے ہیں ؟
- اہل حق اور اہل باطل میں فرق کس طرح ہوتاہے ؟
- سورۃ الا نفال کی روشنی میں سچے ایمان والے کون ہیں ؟
- انفال یعنی مال غنیمت سے کیا مرادہے ؟
- سورۃ الانفال میں اہل مکہ کے کردار کو کس سے تشبیہ دی گئی ہے ؟
- سورۃ الا نفال میں غزوہ بدر کے دن کو یوم الفرقان کیوں کہا گیا ہے ؟
- سورۃ الا نفال میں جہاد کےلیے قوت تیار کرنے کےبارے میں کیا ارشاد ہے ؟
- غزوہ بدر سے پہلے اوس قبیلے کے سردار حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابوجہل کی آپس میں کیا گفتگو ہوئی ؟
- سورۃ الانفال کے آغاز میں کس چیز کی تعلیم دی گئی ہے ؟
- اسلام سے پہلے مال غنیمت کے بارے میں کیا تصور تھا ؟
- سورۃ الا نفال میں ایمان والوں کو کس فتنہ سے ڈرایاگیا ہے ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- سورۃ الانفال کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں ؟
- سورۃ الا نفال کا تعارف تحریر کریں ؟
- غزوہ بدر پر تفصیلی مضمون لکھیں ؟