Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

1st Year Tarjama tul Quran 4th Quarter Book Paper

36 marks · 1 hour · 27 questions. Covers: باب نمبر4:۔سورۃ ال التوبۃ.

Your school name

1st Year Tarjama tul Quran 4th Quarter Book Paper

1st Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 36Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. غزوہ تبوک کس سن ہجری میں پیش آیا ؟
    1. 7ھ
    2. 8ھ
    3. 9ھ
    4. 100ھ
  2. سورۃ التوبۃ نازل ہوئی ۔
    1. فتح مکہ کے بعد
    2. صلح حدیبیہ کے بعد
    3. غزوہ احد کے بعد
    4. غزوہ بدر کے بعد
  3. غزوہ موتہ میں کتنے ہزار کے اسلامی لشکر نے 2 لاکھ عیسائی فوج کو شکست فاش دی؟
    1. ایک ہزار
    2. دو ہزار
    3. تین ہزار
    4. چار ہزار
  4. سورۃ التوبۃ کا دوسرا نام ہے ۔
    1. سورۃ الملائکۃ
    2. سورۃ الاسراء
    3. سورۃ العقود
    4. سورۃ البراءۃ
  5. غزوہ تبوک میں اسلامی لشکر کتنے میل کا فاصلہ طےکر کے ملک شام پہنچا ؟
    1. چار سو میل
    2. پانچ سو میل
    3. چھ سو میل
    4. سات سو میل
  6. سورۃ التوبۃ کی آیات کی تعداد ہے ۔
    1. 75
    2. 129
    3. 200
    4. 286
  7. عیسائی کسے اللہ تعالیٰ کا بیٹا کہتے تھے ؟
    1. حضرت عزیز علیہ السلام کو
    2. حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
    3. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
    4. حضرت ہارون علیہ السلام کو
  8. یہود کس نبی کو اللہ تعالیٰ کا بیٹا قراردیتے تھے؟
    1. حضرت عزیز علیہ السلام کو
    2. حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
    3. حضرت سلیمان علیہ السلام کو
    4. حضرت ہارون علیہ السلام کو
  9. بسم اللہ الرحمن الرحیم تعلیم ہے ۔
    1. بھائی چارہ
    2. صلہ رحمی
    3. تقویٰ کی
    4. امان کی
  10. غزوہ حنین کا تذکرہ کون سی سورت میں آیا ہے ؟
    1. سورۃ البقرہ میں
    2. سورۃ آل عمران میں
    3. سورۃ الانفال میں
    4. سورۃ التوبہ میں
  11. غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا ہدف تھا ۔
    1. ایرانیوں کا لشکر
    2. یہودیوں کا لشکر
    3. مکہ والوں کا لشکر
    4. رومیوں کا لشکر
  12. جو لوگ اللہ کے رسول خاتم النبین ﷺ کو ایذا پہنچاتے ہیں ان کے لیے ہے ۔
    1. دردناک عذاب
    2. دنیا وی سختی
    3. معمولی سزا
    4. کاروباری نقصان

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. سورۃ التوبہ کب نازل ہوئی ؟
  2. یہود و نصاریٰ اور مشرکین کیا چاہتے ہیں ؟
  3. سورۃ التوبۃ میں کس طرز کو منافقانہ طرز عمل قراردیا گیا ہے ؟
  4. سورۃ التوبہ کو سورۃ البراۃ کیوں کہا جاتاہے؟
  5. مشرکین کے نجس (ناپاک ) ہونے کا کیا مطلب ہے ؟
  6. سورۃ التوبۃ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی کیا فضیلت آئی ہے ؟
  7. غزوہ تبوک کو جیش العسرہ کیوں کہتے ہیں ؟
  8. سورۃ التوبۃ کے شروع میں تسمیہ ( بسم اللہ الرحمن الرحیم ) کیوں نہیں ہے ؟
  9. اللہ تعالیٰ نے مومن مردوں اور مومن عورتوں سے کس کا وعدہ فرمایا ہے ؟
  10. سورۃ التوبہ میں حرمت والے مہینے کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا گیا ؟
  11. اس سورت کو سورۃ التوبہ کیوں کہاجاتاہے ؟َ
  12. غزوہ تبوک میں اسلامی لشکر کن حالات میں تبوک پہنچا ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. غزوہ تبوک پر تفصیلی مضمون تحریر کیجئے ؟
  2. سورۃ التوبۃ کے تعارف اور خصوصیات پر روشنی ڈالیں ؟
  3. سورۃ التوبۃ کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں ؟