Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

1st Year Tarjama tul Quran 2nd Quarter Book Paper

36 marks · 1 hour · 27 questions. Covers: باب نمبر 2:۔سورۃ ال عمران.

Your school name

1st Year Tarjama tul Quran 2nd Quarter Book Paper

1st Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 36Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. غزوہ اُحد کس دن برپا ہوا؟
    1. اتوار کو
    2. ہفتہ کو
    3. سوموار کو
    4. منگل کو
  2. نجران کا وفد مدینہ منورہ آیا تھا ۔
    1. جاسوسی کرنے
    2. مناظرہ کرنے
    3. جنگ کرنے
    4. تجارت کرنے
  3. سورۃالبقرہ کے علاوہ کو نسی سورت پڑھنے والوں کے لیے شفاعت کرے گی؟
    1. سورۃالنساء
    2. سورۃالانعام
    3. سورۃالمائدہ
    4. سورۃآل عمران
  4. نبی کریم ﷺ نے کتنے تیر اندازوں کو پہاڑی درہ پرمقرر فرمایا:
    1. 20
    2. 30
    3. 40
    4. 50
  5. سورۃ آل عمران کے مطابق اللہ تعالیٰ نے کتنے ہزار فرشتوں کے ساتھ غزوہ بدر میں مسلمانوں کی مدد کی ۔
    1. دو ہزار
    2. تین ہزار
    3. چار ہزار
    4. پانچ ہزار
  6. نبی کریم ﷺ نے کس کی قیادت مین تیر اندازوں کو پہاڑی درے پر مقرر فرمایا؟
    1. حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
    2. حضرت عبداللہ بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
    3. حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
    4. حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
  7. اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لیے جو سب سے پہلا گھر بنایا گیا وہ ہے ۔
    1. مکہ میں
    2. مدینہ میں
    3. فلسطین میں
    4. جدہ میں
  8. مٹی سے پرندہ بناکر اس میں پھونک مارنا کس نبی کا معجزہ ہے ؟
    1. حضرت داؤد علیہ السلام کا
    2. حضرت نوح علیہ السلام کا
    3. حضرت موسیٰ علیہ السلام کا
    4. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا
  9. اطاعتِ رسول ﷺ کی وجہ سے معاف ہوجاتے ہیں:
    1. قرضے
    2. گناہ
    3. صدقے
    4. عمل
  10. سورۃ ال عمران کی آیت اکسٹھ (61) کہلاتی ہے ۔
    1. آیت احسان
    2. آیت مباہلہ
    3. آیت سجدہ
    4. آیت عدل
  11. کس غزوہ میں نبی کریم ﷺکا چہرہ مبارک زخمی ہوا؟
    1. غزوہ اُحد
    2. غزوہ بدر
    3. غزوہ خندق
    4. غزوہ حنین
  12. اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا چاہیے ۔
    1. غم کی حالت میں
    2. خوشی کی حالت میں
    3. جنگ کی حالت میں
    4. ہر حالت میں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. سورۃ آل عمران میں آل فرعون کے انجام کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ہے ؟
  2. آل عمران سے کون مراد ہیں ؟
  3. قرآن مجید میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی مثال کس نبی کی طرح قراردی گئی ہے ؟
  4. قیامت کے دن کون سا دین قبول کیا جائے گا؟
  5. سورۃ آل عمران کے دوسرے نام کیا ہیں ؟
  6. غموں اور مصائب کی کیا حکمت ہے ؟
  7. کس قسم کا رویہ اپنانے سے انسان کے لیے ہدایت سے محرومی کا سبب بن جاتاہے ؟
  8. سورۃ آل عمران میں محکمات و متشابہات کے بارے میں فرمان ہے ؟
  9. سورۃ آل عمران میں حضرت یحیٰی علیہ السلام کے بارے میں کیا ارشاد ہے ؟
  10. قیامت کے دن جن لوگوں کے چہرے سیاہ ہوں ، انہیں کیا کہا جائے گا؟
  11. اللہ تعالیٰ نے اپنی محبت کے لیے سورۃ آل عمران میں کیا معیار ذکر کیا ؟
  12. نبی اکرم خاتم النبین ﷺ کب مقام احد کی طرف روانہ ہوئے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. غزوہ احد پر مفصل نوٹ لکھیں ؟
  2. سورۃ ال عمران کا تعارف اور خصوصیات تحریر کریں ؟
  3. سورۃ ال عمران کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں ؟