Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

2nd Year Tarjama tul Quran 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 5 chapters (01:۔سورۃ النساء : مشق to 05:۔سورۃ محمد : مشق).

Your school name

2nd Year Tarjama tul Quran 1st Quarter Book Paper

2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. سورۃ محمد قرآن مجید کی سورت ہے ۔
    1. 10
    2. 30
    3. 45
    4. 47
  2. قیامت تک کے لیے قابل عمل شریعت ہے ۔
    1. حضرت موسیٰ علیہ السلام کی
    2. حضرت داؤد علیہ السلام کی
    3. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی
    4. حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین ﷺ کی
  3. غزوہ احزاب میں کن کے مشورہ سے خندق کھودی گئی ؟
    1. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
    2. حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
    3. حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
    4. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
  4. سورۃ النور کا نام ماخوذ ہے اس سورت کی آیت نمبر ۔
    1. 20
    2. 25
    3. 30
    4. 35
  5. یتیم بچوں کی کفالت کا حکم دیا گیا ۔
    1. سورۃ النساء میں
    2. سورۃ العصر میں
    3. سورۃ الا خلاص میں
    4. سورۃ الفاتحہ میں
  6. سورۃ محمد کی کل آیات ہیں ۔
    1. 38
    2. 40
    3. 45
    4. 50
  7. تکمیل دین اور تمام نعمت کا ذکر ہے ۔
    1. سورۃ المائدۃ میں
    2. سورۃ النور میں
    3. سورۃ الفتح میں
    4. سورۃ الا خلا ص میں
  8. سورۃ الا حزاب میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی اہم خصوصیت کا ذکر ہے ۔
    1. نذیر ہونا
    2. بشیر ہونا
    3. خاتم النبین ہونا
    4. شاہد ہونا
  9. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے عورتوں کو کون سی سورت سکھانے کا حکم دیا ہے ؟
    1. سورۃ النور
    2. سورۃ الفاتحۃ
    3. سورۃ المائدۃ
    4. سورۃ الا خلاص
  10. سورۃ النساء کی کل آیات ہیں ۔
    1. 176
    2. 177
    3. 178
    4. 179
  11. سورۃ محمد میں احکام بیان ہوئے ہیں ۔
    1. جہاد کے
    2. روزے کے
    3. نماز کے
    4. حج کے
  12. سورۃ المائدۃ کا دوسرا نام ہے ۔
    1. سورۃ الممتحنۃ
    2. سورۃ الحدید
    3. سورۃ الفتح
    4. سورۃ العقود

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. غزوہ الاحزاب کا مختصر تعارف لکھیں ؟
  2. سورۃ محمد میں اہل ایمان کو کس چیز کی ترغیب دی گئی ہے ؟
  3. سورۃ المائدۃ میں نبی اسرائیل کی کن بد اعمالیوں کا ذکر ہے ؟
  4. سورۃ النساء کا مرکزی موضوع بیان کریں ؟
  5. سورۃ النور کی فضیلت کے بارے میں ایک حدیث مبارک کا ترجمہ تحریر کریں ؟
  6. متبنی ٰ کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے ؟
  7. سورۃ محمد میں کفر کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے ؟
  8. سورۃ المائدۃ میں ڈاکازنی کی کیا سزا بیان کی گئی ہے ؟
  9. سورۃ النساء میں حقوق اللہ کی دائیگی کے حوالے سے کیا تعلیمات دی گئی ہیں ؟
  10. سورۃ النور کا مختصر تعارف بیان کریں ؟
  11. سورۃ الا حزاب میں حضور خاتم النبین ﷺ کی ازواج مطہرات رضی اللہ تعالیٰ عنھن کی کیا شان بیان کی گئی ہے ؟
  12. سورۃ محمد میں منافقین کے بارے میں کیا تذکرہ کیا گیا ہے ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. سورۃ الا حزاب کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  2. سورۃ المائدۃ کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  3. سورۃ محمد کے مضامین پر تفصیلی نو ٹ لکھیں ؟
  4. سورۃ النور کے اہم مضامین تحریر کریں ؟