Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

2nd Year Tarjama tul Quran 4th Quarter Book Paper

28 marks · 1 hour · 22 questions. Covers: 16:۔سورۃ الطلاق: مشق, 17:۔سورۃ التحریم : مشق.

Your school name

2nd Year Tarjama tul Quran 4th Quarter Book Paper

2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 28Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. سورۃ الطلاق میں رکوع ہیں ۔
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  2. سورۃ التحریم کے آخر میں کتنی عورتوں کا ذکر کیا گیا ہے ۔
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  3. سورۃ الطلاق میں کامیاب سماجی زندگی کی بنیاد قراردیا گیا ہے ۔
    1. عہدے و مرتبے کو
    2. مال و دولت کو
    3. تقویٰ و توکل کو
    4. حسب و نسب کو
  4. تحریم کا معنی ہے ۔
    1. پاک کرنا
    2. حلال کرنا
    3. حرام کرنا
    4. تحریر کرنا
  5. سورۃ الطلاق میں آیات ہیں ۔
    1. دس
    2. بارہ
    3. چودہ
    4. سولہ
  6. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے بعض ازواج مطہرات رضی اللہ تعالیٰ عنھن کی خوش نودی کے لیے اپنے لیے منع قراردیا ۔
    1. دودھ کو
    2. شہد کو
    3. گوشت کو
    4. پانی کو
  7. عورت کی خواہش پر میاں بیوی میں علیحدگی کو کہتے ہیں ۔
    1. طلاق
    2. عدت
    3. خلع
    4. ظھار
  8. فرعون کی بیوی کانام ہے ۔
    1. آسیہ
    2. مریم
    3. سارہ
    4. ہاجرہ
  9. سورۃ الطلاق میں احکام بیان کیے گئے ہیں ۔
    1. طلاق و عدت کے
    2. وراثت و نکاح کے
    3. صدقات و خیرات کے
    4. حج و عمرہ کے
  10. سورۃ التحریم میں تمام برائیوں کے دور کرنے کے لیے اور جنت کے حصول کی شرط قرارد یا گیا ہے ۔
    1. سچی توبہ کو
    2. نماز کی پابندی کو
    3. عمرہ کی ادائیگی کو
    4. سچ بولنے کو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 7 of 11 · 7 × 2 = 14)

  1. سورۃ الطلاق کی وجہ تسمیہ تحریر کریں ؟
  2. سورۃ التحریم کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  3. سورۃ الطلاق کامرکزی موضوع بیان کریں ؟
  4. سورۃ التحریم میں حضرت نوح علیہ السلام اور حضرت لوط علیہ السلام کی بیویوں کا ذکر کس مناسبت سے کیا گیا ہے ؟
  5. طلاق کی ناپسندیدگی پر ایک حدیث مبارک کا ترجمہ لکھیں ؟
  6. سورۃ التحریم میں کن انبیائے کرام علیھم السلام کی بیویوں کا ذکر کیا گیا ہے ؟
  7. سورۃ الطلاق میں کون سے دو احکام کی تفصیل بیان ہوئی ہے ؟
  8. سورۃ التحریم کا مرکزی موضوع تحریر کریں ؟
  9. سورۃ الطلاق میں تقویٰ اور توکل کے کیا ثمرات بیان کیے گئے ہیں ؟
  10. اللہ تعالیٰ نے حلال کردہ چیزوں کے بارے میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو کیا ہدایت فرمائی ؟
  11. سورۃ التحریم میں مسلمانوں کو اپنے اہل وعیال کی تربیت کے حوالے سے کیا حکم دیا گیا ہے ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سورۃ الطلاق کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟