Your school name
2nd Year Tarjama tul Quran 2nd Quarter Book Paper2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
- سورۃ المجادلہۃ میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے ساتھ کس عورت کی بحث کا ذکر ہے ۔
- حضور اکرم خاتم النبین ﷺ نے مسبحات میں موجود ایک آیت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا ۔
- سورۃ الحجرت میں مسلمانوں کو ایک دوسرے کا قراردیا گیا ہے ۔
- کعب بن اشرف سردار تھا ۔
- کفار مسلمانوں پر حملہ آور ہونے کے لیے تنعیم پہاڑ سے اترے ۔
- سورۃ المجادلۃ کے مرکزی مضامین میں سے ہے ۔
- سورۃ الحدید کی کل آیات ہیں ۔
- بنو تمیم کے وفد کی آمد کے وقت نبی کریم خاتم النبین ﷺ مصروف تھے ۔
- بنو نضیر کے متعلق نازل ہوئی ۔
- معاہدہ حدیبیہ طے پایا ۔
- سورۃ الحدید کی کل آیات ہیں ۔
- حضور اکرم خاتم النبین ﷺ سونے سے پہلے تلاوت فرماتے تھے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
- فتح مبین سے کیا مرادہے ؟
- سورۃ الحجرت کا مرکزی مضمون تحریر کریں ؟
- سورۃ الحدید میں عیسی علیہ السلام کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے ؟
- سورۃ الحشر کی وجہ تسمیہ تحریر کریں ؟
- سورۃ المجادلہ کا مختصر تعارف لکھیں ۔
- سورۃ الفتح کا مختصر تعارف تحریر کریں ؟
- سورۃ الحجرت کا شان نزول تحریر کریں ؟
- مسبحات کی فضیلت بیان کریں ؟
- سورۃ الحشر کی فضیلت حدیث کی روشنی میں بیان کریں ؟
- سورۃ المجادلۃ کی وجہ تسمیہ تحریر کریں ؟
- سورۃ الفتح کی فضیلت پر ایک حدیث مبارک تحریر کریں ؟
- سورۃ الحجرات کا مختصر تعارف تحریر کریں ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
- سورۃ الحدید کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
- سورۃ الفتح کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
- سورۃ الحشر کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
- سورۃ المجادلۃ کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟