Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

2nd Year Tarjama tul Quran 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 5 chapters (11:۔سورۃ الممتحنہ: مشق to 15:۔سورۃ التغابن: مشق).

Your school name

2nd Year Tarjama tul Quran 3rd Quarter Book Paper

2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. کفار کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے قرآن مجید میں نمونہ پیش کیا گیا ہے ۔
    1. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا
    2. حضرت ابراہیم علیہ السلام کا
    3. حضرت داؤد علیہ السلام کا
    4. حضرت نوح علیہ السلام کا
  2. سورۃ الصف قرآن پاک کی سورت ہے ۔
    1. 56
    2. 57
    3. 58
    4. 61
  3. التغابن کا معنیٰ ہے ۔
    1. ہار جیت
    2. صبح و شام
    3. قیامت
    4. محنت کرنا
  4. سورۃ الجمعۃ قرآن مجید کی سورت ہے ۔
    1. اٹھائیسویں
    2. انچاسویں
    3. انسٹھویں
    4. باسٹھویں
  5. حضور نبی کریم خاتم النبین ﷺ سورۃ الجمعۃ اور سورۃ المنفقون تلاوت فرماتے تھے ۔
    1. جمعہ کے دن
    2. پیر کے دن
    3. منگل کے دن
    4. بدھ کے دن
  6. سورۃ الممتحنہ قرآن پاک کی سورت ہے ۔
    1. 56
    2. 57
    3. 58
    4. 60
  7. سورۃ الصف میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے بشارت دی ۔
    1. حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
    2. حضرت موسیٰ علیہ السلام کی
    3. حضرت ہارون علیہ السلام کی
    4. حضرت محمد خاتم النبین ﷺ کی
  8. سورۃ التغابن کا شمار ہوتاہے ۔
    1. مسبحات میں
    2. مطولات میں
    3. سبع مثانی میں
    4. حوامیم میں
  9. سورۃ الجمعۃ میں رکوع ہیں ۔
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  10. فصیح اللسان ہونے کے باوجود اللہ تعالیٰ نے منافقین کو کہا ہے ۔
    1. کھو کھلی لکڑیاں
    2. بے حس جانور
    3. مجبور انسان
    4. مضبوط درخت
  11. سورۃ الممتحنہ کی کل آیات ہیں ۔
    1. 15
    2. 22
    3. 13
    4. 29
  12. سورۃ الصف کی آیات ہیں ۔
    1. دس
    2. بارہ
    3. چودہ
    4. سولہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. سورۃ الجمعۃ کا مرکزی موضوع بیان کریں ؟
  2. سورۃ الصف میں دوسروں کو نیکی کا حکم دینے کا کیا اصول بیان ہوا ہے ؟
  3. سورۃ المنفقون کا شان نزول تحریر کریں ؟
  4. سورۃ التغابن میں مسلمانوں کو کیا احاکم دیے گئے ہیں ؟
  5. سورۃ الممتحنتۃ میں کفار کے کن دو گروہوں کا ذکر ہے ؟
  6. سورۃ الجمعۃ میں کس کی اہمیت بیان کی گئی ہے ؟
  7. سورۃ الصف میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی کس بشارت کا ذکر ہے ؟
  8. مہاجرین اور انصار کے باہمی اختلاف کو عبداللہ بن ابی نے کیسے بڑھایا؟
  9. یوم التغابن میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کی کون سی صفات کا ذکر ہوا ہے ؟
  10. سورۃ الممتحنۃ کا مختصر تعارف تحریر کریں ؟
  11. سورۃ الجمعۃ کے آغاز میں کس کا تذکرہ کیا گیا ہے ؟
  12. سورۃ الصف حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی کون سی بشارت کا ذکر کیا گیا ہے ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. سورۃ الجمعۃ کا تعارف اور بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  2. سورۃ الصف کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  3. سورۃ المنفقون کا شان نزول اور بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  4. سورۃ التغابن کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟