Your school name
9th Class Civics Chapter 1 Test9th Class · Civics · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- قدیم یانان شہری ریاستوں میں منقسم تھا۔
- مختلف گروہوں اور جماعتوں کی ابتداء نشوونما اور ترقی پذیر صورت کا مطالعہ کرتا ہے ۔
- ایک شہری کو بہت ساری ذمہ داریاں اور فرائض سرانجام دینے ہوتے ہیں۔
- سوکس اور لاطینی زبان کے الفاظ سے ماخوذ ہے۔
- علم شہریت خصوصیات سے آگاہ کرتا ہے۔
- گزشتہ حالات و واقعات کے ترتیب وار مطالعہ کا نام ہے ۔
- کھیتی باڑی کے لیے مترادف لفظ ہے ۔
- جب کسی کردار کا کسی علم کے تحت مطالعہ کرتے ہیں تو یہ علم کہلاتا ہے۔
- جمہوری ممالک میں حکومت کا کاروبار چلاتے ہیں ۔
- مدینہ کے معنی ہیں۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- قدیم شہری ریاست کیسی تھی؟
- ای ایم وائٹ نے علم شہریت کی کیا تعریف کی ہے؟
- ایف ۔ جے ۔ گولڈ کی علم شہریت کی تعریف بیان کریں ؟
- بین الاقوامی تعاون سے کیا مرادہے ؟
- انسان کو زندہ رہنے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے؟
- مشہور یونانی مفکر ارسطو کے نزدیک انسان کیا ہے؟
- اخلاقیات سے کیا مراد ہے؟
- علم شہریت کا مفہوم بیان کریں ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- علم شہریت اورعمرانیات میں کیا مماثلت اور فرق ہے؟ تفصیل سے بیان کریں۔
- درج ذیل علوم کے ساتھ علم شہریت کی مماثلت واضح کریں ۔ (الف) عمرانیات (ب) تاریخ
- علم شہریت کا جمہوریت کی کامیابی میں کیا کردار ہے؟ تفصیل سے بیان کریں۔