Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

9th Class Civics Chapter 2 Testباب نمبر 3: ریاست

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3: ریاست.

Your school name

9th Class Civics Chapter 2 Test

9th Class · Civics · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. حکومت اس لیے بنائی جاتی ہے کہ برائیوں سے نمتا جا سکے۔
    1. شہروں میں
    2. معاشرے میں
    3. ریاست میں
    4. دیہات میں
  2. معاشرہ اور فرد ایک کھیل کی مانند ہیں۔ کس مفکر کا یہ قول ہے۔
    1. گارنر
    2. کے کے عزیز
    3. ڈبلیو گرین
    4. ایف جے گولڈ
  3. ریاست کی مرضی اور منشا کا اظہار ہوتا ہے۔
    1. حکومت کے ذریعے
    2. عوام کے ذریعے
    3. ملکوں کے ذریعے
    4. مذہب کے ذریعے
  4. ذرائع ابلاغ حکومت کا ستون ہے۔
    1. چوتھا
    2. پانچواں
    3. چھٹا
    4. ساتواں
  5. افلاطون کا خیال تھا کہ پانچ ہزار چالیس افراد پر مشتمل جو ریاست ہو وہ ریاست کہلاتی ہے۔
    1. مثالی ریاست
    2. کرداری ریاست
    3. انسانی ریاست
    4. جمالی ریاست
  6. ریڈیو ، ٹیلی ویژن اور کمپیوٹر ہیں ۔
    1. ذرائع نقل وحمل
    2. ذرائع آمد ورفت
    3. ذرائع ابلاغ
    4. ذرائع مواصلات
  7. حضرت عمر کے دور میں بہت سے لوگوں نے آپ پر تنقید کی۔
    1. کھلم کھلا
    2. چوری چوری
    3. خوف سے
    4. بے بیباکی سے
  8. ایسی تنظیم جو معاشرے کو منظم کرنے کے لیے قوانین بنائے اس کو کہتے ہیں۔
    1. ریاست
    2. معاشرہ
    3. خاندان
    4. ملک
  9. " کسی مخصوص علاقے میں قانون کی خاطر لوگوں کے اشتراک کا نام ریاست ہے " ریاست کی یہ تعریف کس مشہور مفکر نے کی ہے ؟
    1. پروفیسر ڈاکٹر گارنر
    2. برجیس
    3. گلکرائسٹ
    4. وڈروولسن
  10. ریاست کتنے عناصر سے مل کر تشکیل پاتی ہے ؟
    1. چار
    2. پانچ
    3. چھ
    4. سات

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اسلامی ریاست کے فرائض کیا ہیں؟
  2. اسلامی ریاست اجتمائی ترقی کے لیے کیا اقدامات کرتی ہے؟
  3. ذرائع ابلاغ نظریات کی تشکیل کیسے کرتے ہیں ؟
  4. ریاست سے کیا مراد ہے؟
  5. اسلامی ریاست کے اصول کیا ہیں؟
  6. ریاست اور حکومت میں کیا فرق ہے؟
  7. حقوق و فرائض سے آگاہی حاصل کرنے میں ذرائع ابلاغ کیا کردار ادا کرتے ہیں؟
  8. ریاست ایک مستقل ادارہ ہے ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. ایک فلاحی ریاست میں ذرائع ابلا غ کے کر دار پر روشنی ڈالیں ۔
  2. ریاست کی تعریف اوراس کے لازمی عناصر تفصیل سے بیان کریں ۔
  3. ذرائع ابلاغ کی اہمیت بیان کریں ۔