Your school name
9th Class Civics Chapter 3 Test9th Class · Civics · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت ہے ۔
- مقننہ کے اراکین کی تعداد مقرر ہوتی ہے۔
- دنیا میں تقریباً تمام قوم جمہوری طرز حکومت کو سمجھتی ہے۔
- موجودہ دور میں دنیا کی قریبا تمام قومیں کس طرز حکومت کو بہترین نظام حکومت سمجھتی ہیں ؟
- یونانی لفظ کریٹس کا مطلب ہے ۔
- صوبے کی بڑی عدالت کو کہتے ہیں ۔
- کس ملک میں کانگریس صدر نائب صدر اور وفاقی عدلیہ کے ججوں کا مواخذہ کر سکتی ہے۔
- وزیراعظم کا کردار ہمیشہ مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔
- حکومت کے سعبوں میں سے اہم ترین شعبہ ہے۔
- برطانیہ میں ملک کی سب سے بڑی اور آخری عدالت کے طور پر کام کرتے ہیں۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- سپائل سسٹم سے کیا مراد ہے؟
- ڈکٹیٹر شپ کے کیا معنی ہیں؟
- اعلی ملکی عدالتیں کیسی ہوتی ہیں؟
- اچھا نظام حکومت سے کیا مرادہے ؟
- عدلیہ کے فرائض بیان کریں۔
- حکومت کی تعریف کریں ؟
- عدلیہ کی نظر ثانی کس عمل کو کہا جاتا ہے؟
- آئین کی تشریح کے حوالے سے عدلیہ کے فرائض کیا ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- ایک فلاحی ریاست کے اچھےنظام حکومت کی خصوصیات بیان کریں ۔
- اسلامی حکومت کے فرائض کا احاطہ کریں ۔
- جمہوریت کی تعریف کریں نیزجمہوریت کی خوبیوں اور خامیوں کا جائزہ لیں ۔