Your school name
9th Class Civics Chapter 4 Test9th Class · Civics · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- اسلام ریاست ہے۔
- اچھے شہری کی بنیادی خوبی ہے۔
- برطانیہ کی شہریت حاصل کرنے کے لیے کسی غیر ملکی کو کتنے عرصے رہائش پذیر ہونا چاہیے؟
- اسلامی ریاست میں غیر مسلموں پر عائد ٹیکس کیا کہلاتا ہے؟
- بچے شہری شمار نہیں ہوتے۔
- غیر مسلم پر حفاظت کے لیے ایک ٹیکس نافذ تھا جس کو کہا جاتا تھا۔
- اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو کیا کہا جاتا ہے؟
- جدید نظریے کے مطابق وہ تمام افراد جو ریاست میں رہتے ہوں اور ان کو سیاسی، سماجی اور معاشی حقوق حاصل ہوں کہلاتے ہیں۔
- تمام شہریوں کو یکساں سیاسی، معاشی اور معاشرتی حقوق فراہم کرنا ذمہ داری ہے۔
- کسی ریاست کو ترقی کے عروج پر لے جانے کے لیے شہریوں کا جذبہ بہت بڑا کردار ادا کرتا ہے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- سفارتی نمائندے دوسرے ملک کیوں جاتے ہیں؟
- شہریت حاصل کرنے کے کتنے طریقے ہیں؟
- جمہوریت کی بنیاد کیا ہے؟
- بھارت نے حیدآباد دکن پر کب قبضہ کیا؟
- اسلام نے بندوں کے حقوق کے بارے میں کیا تعلیم دی ہے؟
- ایک ملک میں کتنی قسم کے غیر ملکی پائے جاتے ہیں؟
- ذہین فرد کیسے افراد کو متنخب کریں گے؟
- اچھے شہری کے اوصاف بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- اسلامی شہریت کی نوعیت واہمیت کی وضاحت کریں ۔
- شہری کی تعریف کریں نیز شہری کے قدیم اور جدید تصور کو واضح کریں ۔
- شہریت کی تعریف کریں اورا یک اچھے شہری کے اوصاف تفصیل سے بیان کریں ۔