Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

9th Class Tarjama tul Quran 1st Quarter Book Paper

28 marks · 1 hour · 16 questions. Covers: 5 chapters (اب نمبر 08:۔ سورۃ القصص to باب نمبر 04:۔ سورۃ الحج).

Your school name

9th Class Tarjama tul Quran 1st Quarter Book Paper

9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 28Time: 1 hour

Q1. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو کس بات کا اعلان کرنے کا حکم دیا؟
  2. معراج کے موقع پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے حضرت محمد خاتم النبین ﷺ کو دیکھ کر کیا فرمایا ؟
  3. فرعون اور آل فرعون کا کیا انجام ہوا؟
  4. نبی کریم خاتم النبین ﷺ سے پہلے آنے والے رسول لوگوں کو کس بات کی دعوت دیتے تھے ؟
  5. اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کون سی عبادت بجالانے کا حکم دیا ؟
  6. سورۃ الحج میں ایمان اور اعمال صالحہ کا کیا اجر بتایا گیا ہے ؟
  7. سورۃ مریم میں ایمان لانے اور اعمال صالحہ کرنے والوں کے بارے میں کیا بتا یا گیا ہے ؟
  8. ہدایت کس کے ہاتھ میں ہے ؟
  9. سورۃ الا نبیاء میں حضرت یونس علیہ السلام کا ذکر کس طرح آیا ہے ؟
  10. جب حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیھا السلام نے ممنوعہ درخت کا پھل کھالیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا ؟
  11. جب مشرکین کے سامنے ہماری آیات پڑھی جاتی ہیں تو ان کی کیفیت کیا ہوتی ہے ؟
  12. سورۃ مریم کے اہم علمی نکات میں سے دو تحریر کیجئے ؟

Q2. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. سورۃ القصص پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟
  2. سورۃ الا نبیاء پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟
  3. سورۃ الحج پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟
  4. سورۃ مریم پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟