Your school name
9th Class Tarjama tul Quran 2nd Quarter Book Paper9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
- سورۃ الفرقان میں کن کو اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرایا گیا ہے ؟
- اللہ تعالیٰ نے مکڑی کی مثال کن لوگوں کے لیے دی ہے ؟
- سورۃ الروم کو یہ نام کیوں دیا گیا ؟
- حضر ت صالح علیہ السلام نے اپنی قوم سے کیا کہا؟
- سورۃ النمل کون سی سورت کے بعد نازل ہوئی ؟
- اللہ تعالیٰ کا عذاب کیسا ہے اور جہنم کیسا ٹھکانہ ہے ؟
- ہمیں مشکل میں کس کو پکارنا چاہیے ؟
- سورۃ الروم کی ابتدا ء کس طرح ہوتی ہے ؟
- ہمیں عربی زبان کیوں سیکھنی چاہیے ؟
- اللہ تعالیٰ نے آسمان سے پانی کیوں برسایا؟
- سورۃ الفرقان میں کتنی آیات اور رکوع ہیں ؟
- اللہ تعالیٰ کے بھیجے ہوئے فرشتے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس کیوں آئے تھے ؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
- سورۃ الفرقان پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟
- سورۃ الروم پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟
- سورۃ الشعراء پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟
- سورۃ النمل پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟