Your school name
9th Class Tarjama tul Quran 4th Quarter Book Paper9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
- سورۃ ص کا خلاصہ لکھیے ؟
- سورۃ الا حقاف کا خلاصہ لکھیے ؟
- سورۃ الصفت میں حضرت اسحاق علیہ السلام کا ذکر کس طرح آیا ہے ؟
- سورۃ ص کے علمی و علمی نکات میں سے دو تحریر کیجئے ؟
- سورۃ الا حقاف کب نازل ہوئی ؟
- سورۃ الصفت کس پارے میں ہے ؟
- سورۃ ص کے نازل ہونے کا واقعہ مختصر انداز میں بیان کیجئے ؟
- قوم عاد کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟
- سورۃٰ الصفت کا یہ نام کیوں رکھا گیا ؟
- سورۃ ص کو یہ نام کیوں دیا گیا ؟
- سورۃ الا حقاف کی آیات اور رکوع کتنے ہیں ؟
- جنتیوں کو پینے کے لیے کیسی شراب دی جائے گی ؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- سورۃ الا حقاف پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟
- سورۃ ص پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟
- سورۃٰ الصفت پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟