Your school name
9th Class Tarjama tul Quran 3rd Quarter Book Paper9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
- سورۃ فاطر کے آخر میں کن برے انجام کے بارے میں بیان کیا گیا ہے ؟
- سورۃ یسین کے آخری حصے میں کن باتوں کا بیا ن ہے ؟
- سورۃ سبا کے آخر میں کن باتوں کا ذکر ہے ؟
- سورۃ السجدہ میں کیا بتایا گیا ہے ؟
- اللہ تعالیٰ نے آسمانوں کو کیسے پیدا کیا ہے ؟
- سورۃ فاطر میں کیا واضح کیا گیا ہے ؟
- سورۃ یسین کے مطابق قرآن مجید کیوں نازل کیا گیا ؟
- رزق کی تنگی اور کشادگی کس کے ہاتھ میں ہے ؟
- سورۃ السجدہ کی آیات اور رکوع کتنے ہیں ؟
- ہمیں کس شخص کی پیروی کرنی چاہیے ؟
- سورۃ فاطر کے مطابق اللہ تعالیٰ کن کو عزت عطا فرماتا ہے ؟
- اللہ تعالیٰ نے سورۃ یسین میں شیطان کے حوالے سے کیا نصیحت کی ہے ؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
- سورۃ فاطر پر ایک مضصل مضمون تحریر کیجئے ؟
- سورۃ السجدۃ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟
- سورۃ سبا پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟
- سورۃ یٰس پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟