Your school name
10th Class اُردو لازمی 1st Quarter Book Paper10th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
"جلوت" سے مراد ہے:
خاک کا لفظ نعت میں آیا ہے:
سرسید کا نام رکھا تھا:
گھر میں داخل ہوتے وقت آپ خاتم النبین ﷺ کا چہرہ مبارک ہوتا تھا:
ماسٹرالیاس کا کوئی دوست نہیں تھا کیوں کہ:
سرکاری لفافہ ملنے پر مداری لال کا چہرہ ہو گیا تھا:
چمن میں اللہ کا نظر آتا ہے:
نعت میں ردیف ہے:
سر سید احمد خاں کا نام رکھا تھا:
نرم خو کا متضاد ہے:
ماسٹرالیاس نے اصیل پرندہ پال رکھا تھا:
سبودھ کو آئے کتنا عرصہ گزرا کہ سب اس کے گرویدہ ہو گئے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
شریعت کا کیا اصرار ہے؟
"دوسرا کون ہے جہاں تو ہے" کا کیا مطلب ہے؟
سبودھ چندر کے کردار کی سب سے بڑی خوبی کیا تھی؟
آپ خاتم النبین ﷺ کس کے حکم پرحدجاری فرماتے تھے؟
سرسید بچپن میں کون سے کھیل کھیلا کرتے تھے؟
ماسٹر جی ادھار مانگنے سب سے پہلے کس کے پاس گئے؟
"سراپاگوش" کے لغوی معنی کیا ہیں؟
مکان اور لامکاں سے کیا مراد ہے؟
بیوہ نے لڑکی کی شادی کا کیا حل بتایا؟
حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالیٰ عنھا نے کن الفاظ میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو تسلی دی؟
شام کو چراغ جلنے کے بعد بچے کہاں جاتے تھے؟
مالک مکان کا گھر محسن محلہ سے کتنی دور تھا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
ماسٹر الیاس نے مرغے کی ایک ٹانگ میں پیتل کا چھلا ڈال کر اس سے مضبوط ڈور باندھ رکھی تھی اور اس ڈور کا دوسرا سرا اپنی کوٹھڑی کی دہلیز میں میخ ٹھوک کو اس سے باندھ رکھا تھا۔ محسن محلہ کے سبھی لوگ ماسٹر الیاس کی عزت کرتے تھے اور اس کو السلام علیکم کہ کر اس کے دروازے کے آگے سے گزرتے تھے۔ ماسٹر جی کچھ اور کام بھی کرتے تھے لیکن کسی کو اسکا علم نہیں تھا۔
رسول مجتبی ﷺ کہیے ، محمد ﷺ مصطفی کہیے خدا کے بعد بس وہ ہیں ، پھر اس کے بعد کیا کہیے تُو ہے خلوت میں تُو ہے جلوت میں کہیں پنہاں کہیں عَیاں تُو ہے ان کا بیان تھا کہ با وجود اس قدر آزادی کے بچپن میں مجھے تنہا باہر جانے کی اجازت نہ تھی۔ جب میری والدہ نے اپنے رہنے کی جدا حویلی بنائی اور وہاں آرہیں تو باوجودیکہ اس حویلی میں اور نانا صاحب کی حویلی میں صرف ایک سٹرک درمیان تھی ، جب کبھی میں ان کی حویلی میں جاتا تو ایک آدمی میرے ساتھ جاتا۔ اس لیے بچپن میں مجھے گھر سے باہر جانے اور عام صحبتوں میں بیٹھنے یا آوارہ پھرنے کا بالکل اتفاق نہیں ہوا۔