Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

10th Class اُردو لازمی 4th Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: غزل نمبر 19: ہے مشقِ سخن جاری،چکی کی مشقت بھی, غزل نمبر 20: یوں کہنے کو پیرا یہ اظہار بہت ہے, اُردو ب.

Your school name

10th Class اُردو لازمی 4th Quarter Book Paper

10th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. رئیس المتغزلین کہا جاتا ہے:

    1. فیض احمد فیض کو

    2. ظہیر کاشمیری کو

    3. جگر مراد آبادی کو

    4. حسرت موہانی کو

  2. لفظ اظہاراورخوددارقواعد کی رو سے آپس میں ہیں:

    1. متضاد

    2. مترادف

    3. ہم قافیہ

    4. سابقہ

  3. محسن کا درست تلفظ ہے۔

    1. مُحسَنَ

    2. مُحسَن

    3. مُحسِن

    4. مَحسُن

  4. حسرت موہانی اپنی دعا سے کا منظور کیا ہے: 

    1. زندان کی قید

    2. قید محبت

    3. دنیا کی قید

    4. وقت کی قید

  5. زہرا نگاہ کی غزل ان کے شاعری مجموعے سے لی گئی ہے:

    1. شام کا پہلا تارا سے

    2. فراق سے

    3. گل چاندنی سے

    4. ورق سے

  6. درج ذیل میں اسم ظرف زماں ہے۔

    1. شفا خانہ

    2. زمین

    3. رات

    4. نیلا

  7. بادل نظر آنے سے بدلتی ہے:

    1. طبیعت

    2. نیت

    3. صورت

    4. سوچ

  8. ملزم کی صفت جو اس کی وفاداری کی دلیل بن گئی ہے:

    1. سچائی

    2. خاموشی

    3. نادانی

    4. خودداری

  9. مصدر کی نشان دہی کیجیئے۔

    1. لکھنا

    2. لکھائی

    3. لاکھ

    4. شام

  10. برسات کے موسم میں بادلوں کو دیکھ کر شاعر کی بدل گئی:

    1. قسمت

    2. حالت

    3. نیت

    4. طبیعت

  11. گفتگو کے سلیقے کو کہا گیا ہے:

    1. حسنِ بیاں

    2. حسن کلام

    3. حسن تکلم

    4. حسن گفتار

  12. اسم فاعل قیاسی اور اسم فاعل سماعی قسمیں ہیں ۔

    1. اسم فاعل کی

    2. اسم مشتق کی

    3. اسم ظرف کی

    4. مصدر کی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. شاعرہ کے مطابق تکرار کب ختم ہو جاتی ہے؟

  2. حسرت سے کیا مراد ہے؟

  3. "عدل کی زنجیر میں جھنکار بہت ہے" سے شاعرہ کا کیا مقصد ہے؟

  4. شاعر نے اپنی کس قوت کا ذکر کیا ہے؟

  5. وحشت کے لیے سایۂ دیوار کو کافی کیوں قرار دیا گیا ہے؟

  6. مشق سخن اور چکی کی مشقت سے کیا مراد ہے؟

  7. دیوانگی اور وحشت کےلیے کیا درکار ہے؟

  8. شاعر نے اپنی طبیعت کو مطرفہ تماشا کیوں کہا ہے؟

  9. الزامات کے جواب میں ملزم نے کیا حکمت عملی اختیار کی ہوئی ہے؟

  10. نالئہ مضطر سے کیا مراد ہے؟

  11. "خود آئینہ گرآئینہ چھوڑے تو نظر آئے" کا کیا مطلب ہے؟

  12. عشاق کےلیے کار محبت کیوں نازک ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. عیدین

  2. دیوانوں کو اب وسعت صحرا نہیں درکار   وحشت کےلیے سایہ دیوار بہت ہے
  3. دشوار ہے رِندوں پر انکارِ کرم یکسر   اے ساقیِ جاں پرور! کچھ لطف و عنایت بھی
  4. موسم گرما