Your school name
10th Class اُردو لازمی 2nd Quarter Book Paper10th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
میرزا عبدالقیوم نے ساری زندگی ملازمت کی:
ہمسائے تو ماں جائے ہوتے ہیں قواعد کی رو سے یہ جملہ ہے:
صراحی پر رکھا گلاس بجنے لگا:
درخت نہ رہنے سے وہاں سے اڑ گئے تھے:
بائل کا گائیڈ باشندہ تھا:
ایک طویل عرصے تک بر صغیر کی سرکاری اور دفتری زبان رہی:
میرزا عبد القیوم نے اولڈایج ہوم میں صبح اٹھ کر مصرح گنگنایا
تیسری بار شکاری نے لکڑیاں جمع کیں:
مصنف نے خود کو قراردیا:
کس کے مکان اور دکان کے ملبے نے گلی کے دہانے کو بندکردیاتھا؟
حمورابی اپنی کی خصوصیت کی وجہ سے مشہور ہے؟
مصنف نے پہلا چراغ روشن کرنے کی تاکید کی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
مصنف کو سورج گرہن کا شک کیوں ہوا؟
کبوتر اور گدھ رات کے وقت کس کے پاس مدد کے لیے گئے؟
اردو زبان اپنے ابتدائی دور میں کسی حیثیت میں تھی؟
باپ نے ماہنے سے کیا سوال کیا؟
کھنڈروں کے ساتھ بنے ہوئے عجائب خانے میں کیا رکھا ہے؟
احمد جاوید نے اولڈایج ہوم بنانے کا خیال کہاں سے لیا؟
لالہ جی نے دوسری بار جگانے کی درخواست پر کیا جواب دیا؟
ماده گدھ نے کبوتری کی کسی بات کی تائید کی؟
اردو زبان کے دو اہم ماخذ کون سی زبانیں ہیں؟
مکانوں کی چھتوں اور کڑیوں کا کیا ہوا تھا؟
میر خلیل الرحمن نے رتھ کے سفر پر کیا اعتراض کیا؟
اولڈایج ہوم کے مالک کا نام کیا تھا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
اتنا سوچ کر اس نے اردگرد سے درخت کا جائزہ لیا تو اسے اس پر ایک گھونسلا دکھائی دیا۔ گھونسلا د یکھ کر اس نے اپنے تجربے سے اس کا اندازہ بھی کر لیا کہ گھونسلے میں کسی پرندے کے بچے بھی موجود ہیں۔ اس وقت شام ہونے کو آئی تھی اور آہستہ آہستہ چاروں طرف اندھیرا پھیلنے لگا تھا۔ یہ دیکھ کر شکاری کے ذہن میں ایک ترکیب آئی ۔ اس نے سوچا، اگر میں درخت کے نیچے آگ جلا دوں تو روشنی میں درخت پر گھونسلا تلاش کرنے میں آسانی رہے گی ۔
اور اس خیال سے کہ ان کی دل شکنی نہ ہو ، حد درجے کی طمانیت ظاہر کی کہ آپ کی نوازش سے میں نے حج کا سہانا اور روح افزا وقت بہت اچھی طرح صرف کیا اور نہ اور دنوں کی طرح آج بھی دس بجے اٹھتا ۔ لالہ جی ! صبح کے وقت دماغ کیا صاف ہوتا ہے، جو پڑھو خدا کی قسم فورا یاد ہو جاتا ہے۔ بھئی ! خدا نے صبح بھی کیا عجیب چیز پیدا کی ہے یعنی اگر صبح کے بجائے صبح صبح شام ہوا کرتی تو دن کیا بری طرح کنا کرتا۔
ہمارے محبان قوم کا ایک طبقہ اور ہے جسے اپنی زبان سے بھی ہمدردی ہے۔ یہ لوگ اصولاً تو اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ قومی ترقی کے لیے قومی زبان کی ترقی ضروری ہوتی ہے اور ملک میں تعلیم و تدریس کے معیار کو اعلیٰ کرنے کے لیے قومی زبان میں تعلیم ہونی چاہیے لیکن ان کے خیال میں اُردو ابھی اس قابل نہیں ہوئی کہ اسے یہ منصب سونپا جائے۔
تو یہ ہے بابل طرح پختہ اینٹوں اور نیلی اور زرد چمک دار اینٹوں کا ویرانہ بے شمار دیوی دیوتاؤں کا معبد حمورابی اور بخت نصر اور سکندر اور سائرس کا بابل ۔ جب اس کی کھدائی کا پہلا مرحلہ ختم ہو گیا اور جرمن ماہرین ، اینٹیں اور مجھے کھلے چھوڑ گئے تو قریب کے گاؤں صلہ کے باشندوں نے بے شمار مسالا اپنے چھوٹے چھوٹے گھر اور سڑکیں بنانے میں استعمال کیا۔