Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

10th Class اُردو لازمی 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 6 chapters (نظم نمبر 13: آدمی نامہ to غزل نمبر 18: اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا).

Your school name

10th Class اُردو لازمی 3rd Quarter Book Paper

10th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. مرزا غالب کے نزدیک اور نگ سلیماں کی حیثیت ہے:

    1. اک خواب

    2. اک تماشہ

    3. اک کھیل

    4. اک بوجھ

  2. اعلی، ادنی کی تقسیم ہے:

    1. فطری

    2. قدرتی

    3. سماجی

    4. قانونی

  3. اسلاف گدائی میں بھی اتنے غیور تھے کہ منعم ڈرتے تھے:

    1. موت سے

    2. بخشش سے

    3. دشمن کی تلوار سے

    4. فقر وفاقہ سے

  4. ستاروں کے جانے کو تشبیہ دی گئی ہے:

    1. مسافروں کی روانگی

    2. چمن سے پھولوں کا چنا جانا

    3. چراغوں کا بجھنا

    4. پتوں کا گرنا

  5. شاعر کی فریاد اورآہ وزاری کا محبوب پر اثر ہوتا ہے:

    1. بہت زیادہ

    2. بالکل نہیں

    3. کبھی کبھی

    4. پہلے سے زیادہ

  6. نظم "وغیرہ" کے شاعر کا نام ہے:

    1. انور مقصود

    2. انور مسعود

    3. انور تاباں

    4. انور سدید

  7. مرزا غالب کے آگے موجود ہے:

    1. منزل

    2. کلیسا

    3. صحرا

    4. راستہ

  8. "ٹکڑے مانگنے والا" استعمال ہوا ہے:

    1. امیر کے لیے

    2. بادشاہ کے لیے

    3. بھکاری کے لیے

    4. سپاہی کے لیے

  9. یورپ میں اسلاف کی کتابیں دیکھ کر اقبال کا دل ہوتا ہے:

    1. سیپاره

    2. خوش

    3. پرامید

    4. بے چین

  10. فضا میں ہر طرف گونجنے والی آواز تھی:

    1. ہوا کی سرسراہٹ

    2. صدائے اذان صبح

    3. بادلوں کی گرج

    4. جھرنوں کا ترنم

  11. رنج والم سہنے کے باوجود شاعر کوراحت میسر نہیں آئی اور اسے حاصل:

    1. سکون نہیں ہوتا

    2. درد نہیں ہوتا

    3. غم نہیں ہوتا

    4. فزا نہیں ہوتا

  12. بڑھا پے یالا چاری کے عالم میں دندان (دانت ) موجود ہیں

    1. منھ میں

    2. پھیلی پر

    3. جیب میں

    4. میز پر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. شاعر نے اپنا حال دل لکھنے سے کیوں معذوری ظاہر کی ہے؟

  2. مقطع سے کیا مراد ہے؟

  3. "زمزمہ پردازی طیور" کی وضاحت کریں۔

  4. "آب دررنگ وخال وخط" والی مثال سے اقبال کیا سمجھانا چاہتے ہیں؟

  5. تھیلے میں تو کچھ اورتھا سامان وغیرہ میں لفظ ”سامان“ سے کیا مراد ہو سکتی ہے؟

  6. شاعر کے نزدیک بادشاہ اور فقیر میں کیا قدر مشترک ہے؟

  7. صنم آخر خدا نہیں ہوتا' کا کیا مطلب ہے؟

  8. غالب کے نزدیک یہ دنیا بازیچہ اطفال کیوں ہے؟

  9. شبنم کے قطروں کو شاعر نے کس سے تشبیہ دی ہے؟

  10. اقبال نوجوانوں میں کون سی سوچ پیدا کرنا چاہتے ہیں؟

  11. نظم کے ہر شعر کے آخر میں لفظ " وغیرہ کا استعمال کیا ظاہر کرتا ہے؟

  12. نظم آدمی نامہ کس ہیت میں تخلیق کی گئی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. نمود صبح

  2. تم مِرے پاس ہوتے ہو گویا   جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
  3. گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی   ثُریا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا
  4. ابدال و قطب و غوث و ولی آدمی ہوئے    منکر بھی آدمی ہوئے اور کفر کے بھرے