Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class اسلامیات اختیاری Chapter 1 Testآیات کریمہ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: آیات کریمہ.

Your school name

10th Class اسلامیات اختیاری Chapter 1 Test

10th Class · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. قِسْطُ کے معنی ہیں:

    1. نیکی

    2. مساوات

    3. انصاف

    4. سچائی

  2. خاندان اور قبیلے محض ہیں:

    1. فخر کے لئے

    2. کمائی کے لئے

    3. پہچان کے لئے

    4. دفاع کے لئے

  3. یُنفِقُونَ کا معنی ہے:

    1. خرچ کرتے ہیں

    2. جمع کرتے ہیں

    3. لڑنا

    4. کھانا

  4. توحید پیدا کرتی ہے:

    1. لاپرواہی

    2. غرور

    3. خوداری

    4. غربت

  5. یَبْلُغَنَّ سے مراد ہے:

    1. رہ جائے

    2. پہنچ جائے

    3. آجائے

    4. چلا جائے

  6. پورا تولنے سے بنتی ہے:

    1. نقصان

    2. آخرت

    3. دولت

    4. ساکھ

  7. تمام مسلمانوں کی جڑ آپس میں ہے:

    1. پہاڑ کی

    2. دریا کی

    3. جسم کی

    4. کتاب کی

  8. ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر سب سے بڑا حق ہے:

    1. حق ہمسائیگی

    2. حق انسانیت

    3. جان کا احترام

    4. اخوت و انصاف

  9. آپ کے نصاب میں سورۃ الحجرات کی آیات شامل ہیں:

    1. پانچ

    2. چھ

    3. سات

    4. آٹھ

  10. فَجََّارّ کے معنی ہیں:

    1. لکھنے والا

    2. آرام و آساتش

    3. بدکار لوگ

    4. اکھٹا کیا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. نماز کے بارے میں اللہ تعالی کا فرمان تحریر کیجئے۔

  2. صَدَقُوْا اور مُوْفُونَ کے معانی لکھیں۔

  3. نبی کریم ﷺ کا بچوں کے ساتھ کیسا سلوک تھا؟

  4. اَوْفُوْا بَالعَھْدِ اِنَّ الْعَھْدِ کِانَ مَسْئولاََ پر یا ایفائے عہد پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  5. بدگمانی اور جاسوسی کا کیا مطلب ہے؟

  6. اَنَّ رَبِکُمْ وَاحِدّوَاِنَّ اَبَاکُمْ وَاجِدُ ترجمہ کریں۔

  7. مجاہدین اسلام کے دو اوصاف تحریر کریں۔

  8. رَیْبُ اور خَتَمَ کے معنی تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. اَلَّذِینَ یُنفِقُونَ اَموَالَھُم فِی سَبِیلِ اللہِ ثُمَّ لَا یُتبِعُونَ مَآ اَنفَقُوا مَنًّا وَّ لَآ اَذًی لَّھُم اَجرُھُم عِندَرَبِّھِم وَ لَا خَوفٌ عَلَیھِم وَ لَا ھُم یَحزَنُونَ٘٘o

  2. وَاَوفُوا الکَیلَ اِذَا کِلتُم وَزِنُوا بِالقِسطَاسِ المُستَقِیمِ ذٰلِکَ خَیرٌ وَّاَحسَنُ تَاوِیلًا٘وَلَا تَقفُ مَالَیسَ لَکَ بِہِ عِلمٌ اِنَّ السَّمعَ وَالبَصَرَ وَالفُئَوادَ کُلُّ اُولٰٓئِکَ کَانَ عَنہُ مَسئُولًا٘٘o

  3. وَمِنَ النَّاسِ مَن یَّقُولُ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَ بِالیَومِ الاٰ خِرِ وَمَا ھُم بِمُومِنِینَ٘٘ o یُخٰدِعُونَ اللہَ وَالَّذِینَ اٰ مَنُوا وَمَا یَخدَ عُونَ اِلَّا اَنفُسَھُم وَمَا یَشعُرُونَ٘ ٘o فِی قُلُوبِھِم مَّرَضٌ فَزَادَ ھُمُ اللہُ مَرَضًا وَلَھُم عَذَابٌ اَلِیمٌ بِمَا کَانُوا یَکذِبُونَ٘٘o وَاِذَاقِیلَ لَھُم لَا تُفسِدُوا فِی الاَرضِ قَالُوا اِنَّمَا نَحنُ مُصلِحُونَ٘٘ o اَلآ اِنَّھُم ھُمُ المُفسِدُونَ وَلَکِن لَّا یَشعُرُونَ٘o