Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class اسلامیات اختیاری Chapter 3 Testباب سوم ۔ تعلیماتِ اسلام

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب سوم ۔ تعلیماتِ اسلام.

Your school name

10th Class اسلامیات اختیاری Chapter 3 Test

10th Class · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اعتدال کا دین ہے:

    1. ہندوازم

    2. اسلام

    3. سکھ مت

    4. بدھ مت

  2. عبادتیں ہو سکتی ہیں:

    1. صرف مساجد میں

    2. ہر پاک جگہ پر

    3. کسی بھی جگہ پر

    4. صرف پارک میں

  3. اسلام کے ارکان میں شامل نہیں ہے:

    1. نماز

    2. روزہ

    3. زکوۃ

    4. جہاد

  4. طہارت کی قسمیں ہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  5. اے لوگو! جو کچھ زمین میں حلال پاکیزہ ہے کھاؤ اور شیطان تمہارا کھلا ...... ہے:

    1. بھائی

    2. چچا

    3. دوست

    4. دشمن

  6. جب گواہی کے لئے بلایا جائے تو:

    1. انکار نہ کرو

    2. حق کو چھپاؤ

    3. گھر بیٹھو

    4. انکار کردو

  7. پاکیزگی ایمان ہے:

    1. ایک چاتھائی

    2. نصف

    3. تین چوتھائی

    4. پورا

  8. اللہ نے انسان کو اپنی ...... کے لئے پیدا کیا ہے:

    1. عبادت

    2. مدد

    3. دشمنی

    4. دوستی

  9. بھلائی کی جڑ ہے:

    1. حیا

    2. تجارت

    3. سچ

    4. عدل

  10. انسان میں عزت نفس اور خوداری پیدا ہوتی ہے:

    1. عقیدہ توحید سے

    2. عقیدہ رسالت سے

    3. عقیدہ آخرت سے

    4. ایمان بالغیب سے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. رشوت روزی کمانے کا ناجائز ذریعہ ہے۔واضح کریں۔

  2. فرشتوں کو کس بنا پر حضرت آدم علیہ السلام کے آگے جھکنا پڑا؟

  3. نظام شہادت کے دو اصول بیان کریں۔

  4. کردار سازی میں عقیدہ توحید کی اہمیت بیان کریں۔

  5. عابد اور معبود میں کیا فرق ہے؟

  6. معلم کے دو فرائض لکھیں۔

  7. والدین کا احترام کس قدر ضروری ہے؟وضاحت کریں۔

  8. روزی کمانے کے جائز ذرائع کون سے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. عقیدہ توحید کی قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں۔

  2. مسلمانوں کے لئے حربی لائحہ عمل بیان کریں۔

  3. اسلام میں قاضیوں اور ججوں کے لئے دیئے گئے ضابطہ اخلاق کے اہم اصول بیان کریں۔