Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class اسلامیات اختیاری Chapter 4 Testباب پنجم ۔ عربی زبان کی گرامر

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب پنجم ۔ عربی زبان کی گرامر.

Your school name

10th Class اسلامیات اختیاری Chapter 4 Test

10th Class · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. مِن کا معنی ہے:

    1. سے

    2. کو

    3. پر

    4. میں

  2. اَنتَ کا معنی ہے:

    1. وہ مرد

    2. وہ عورت

    3. تو ایک مرد

    4. میں

  3. فعل مضارع میں زمانے پائے جاتے ہیں۔

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  4. جملہ اسمیہ میں پہلا جزو ہوتا ہے:

    1. فعل

    2. لفظ

    3. مرکب

    4. اسم

  5. اَنفَطَرَت فعل ہے:

    1. فعل امر

    2. فعل ماضی

    3. فعل مستقبل

    4. فعل حال

  6. فعل کی قسمیں ہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  7. ھُوَا کا معنی ہے:

    1. وہ

    2. پر

    3. اس کا

    4. ان کا

  8. کس کے دوسرے جزو کو مسند اور خبر کہتے ہیں؟

    1. جملہ فعلیہ

    2. جملہ اسمیہ

    3. جملہ سوالیہ

    4. کوئی بھی نہیں

  9. کَتَبتُ کا معنی ہے:

    1. اس نے لکھا

    2. تو نے لکھا

    3. میں نے لکھا

    4. ہم نے لکھا

  10. کَتَبَ مثال ہے:

    1. فعل ماضی مطلق کی

    2. فعل حال کی

    3. فعل مستقبل کی

    4. ان میں کوئی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. فعل مجہول کی تعریف کریں نیز دو مثالیں بھی دیں۔

  2. فعل مضارع کی تعریف کریں۔

  3. اسم ضمیر متصل کی تعریف لکھیں نیز عربی میں دو مثالیں بھی دیں۔

  4. فعل ماضی کی دو مثالیں دیجیے۔

  5. مرکب تام کی اقسام کے نام تحریر کریں۔

  6. ثُمَّ اور فِی کا معنی لکھیں اور جملوں میں استعمال کریں۔

  7. یُضٰعِفُ اور اَزَکٰی کے معنی لکھئے۔

  8. یَدخُلُ سے فعل مضارع کی گردان لکھئے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. فعل متعدی کی تعریف کریں نیز چند مثالیں بھی تحریر کریں۔

  2. مرکب اور مرکب ناقص کی تعریف کریں نیز عربی میں چند مثالیں بھی تحریر کریں۔

  3. ضمیر مرفوع منفصل کی گردان تحریر کریں۔