Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class اسلامیات اختیاری Chapter 2 Testاحادیث مبارکہ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: احادیث مبارکہ.

Your school name

10th Class اسلامیات اختیاری Chapter 2 Test

10th Class · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. قرّن کے مطابق کس میں آگے بڑھنے کی کوشش کرو:

    1. نماز میں

    2. جہاد میں

    3. زکوۃ میں

    4. نیک کاموں میں

  2. بَاتَ کے معنی ہیں:

    1. بات

    2. گفتگو کی

    3. رات کی

    4. رات گزاری

  3. سَعِیدُ کے معنی ہیں:

    1. بہادر

    2. بد بخت

    3. سعادت مند

    4. بیمار

  4. تکبر کی بنیاد رکھی:

    1. ابوجہل نے

    2. شیطان نے

    3. فرعون نے

    4. شداد نے

  5. خودی کو نقصان پہنچاتی ہے:

    1. لڑائی

    2. بھیک

    3. خوشامد

    4. ترک صلوۃ

  6. لَمْ یَشْکُرْ کے معنی ہیں:

    1. احترام نہ کرنا

    2. احترام نہیں کیا

    3. احترام نہیں کرتا

    4. احترام نہیں کیا جائے گا

  7. تمہارا مال اور خون ایک دوسرے پر حرام ہے:یہ فرمان ہے:

    1. فرمان علیؓ

    2. فرمان الہیٰ

    3. فرمان نبویﷺ

    4. فرمان عمرؓ

  8. ارشاد رسولﷺ ہے کہ جو شخص رحم نہیں کرتا:

    1. اس سے لوگ نفرت کرتے ہیں

    2. اس پر فرشتے لعنت بھیجتے ہیں

    3. وہ بخشا نہیں جائے گا

    4. اس پر رحم نہیں کیا جاتا

  9. بیشک شرک سب سے بڑا ہے:

    1. ظلم

    2. عیب

    3. گناہ

    4. جرم

  10. اترا کر چلنے والے کو کہتے ہیں:

    1. مغرور

    2. امیر

    3. کامیاب

    4. جھوٹا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. حسد کی مذمت کے بارے میں نبی کریمﷺ کا کیا فرمان ہے؟

  2. رحم دلی کے حواکے سے رسولﷺ نے فطرت کا کیا تقاضا بیان کیا ہے؟

  3. والدین کے دو حقوق بیان کریں۔

  4. غیبت کا مفہوم تحریر کریں۔

  5. چھوٹوں اور بڑوں کے ساتھ رحم کرنے کے بارے میں حدیث کا ترجمہ کریں۔

  6. اسلام کا اخلاق کس چیز کو کہا گیا ہے؟

  7. قُلُبُ ، مِثقَال معانی لکھیں۔ 

  8. رحم کےمتعلق فطرت کا تقاضا کیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. اَلسَّعِیدُ مَن وُعِظَ بِغَیرِہِ

  2. اَولَی النَّاسِ مَن بَدَءَھُم بِالسَّلَامِ

  3. مَن لَّایَرحَم لَّایُرحَم