Your school name
10th Class ایجوکیشن 1st Quarter Book Paper10th Class · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
تعلیمی سیڑھی کا پہلا زینہ ہے۔
ابتدائی تعلیم کا دورانیہ:
پاکستان کی تمام پالیسیوں میں بنیاد بنایا گیا ہے۔
تعلیم انسانی ذہن سے دور کرتی ہے۔
تعلیمی وتفریحی سفر معلومات فراہم کرتا ہے۔
ثانوی تعلیم کے بعد طلبہ داخلہ لیتے ہیں۔
پاکستان کے پہلے وزیر کانام تھا۔
تعلیم کو روحانی عنصر کس نے قرار دیا؟
نویں جماعت سے بارہویں تک تعلیم کہلاتی ہے۔
ثانوی تعلیم سے مراد ہے۔
2003-4کے مطابق شرح خواندگی ہے۔
پاکستان میں تعلیم کی اقسام ہیں۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
پاکستان کی تعلیمی پالیسیوں کے پانچ اہم مقاصد بیان کریں۔
پاکستان میں زراعت کی تعلیم پر نوٹ لکھیں۔
تجزیے کے مہارتی انداز کی تعریف کریں۔
حصول پاکستان کا کیا مقصد تھا؟
کمپیوٹر اور انفار میشن ٹیکنالوجی کی اہمیت لکھیے۔
سیکرٹری ایجوکیشن کے دو فرائض تحریر کریں۔
پاکستان کے پہلے وزیر تعلیم نےپاکستان کی پہلی تعلیمی کانفرنس میں اپنے خطبے میں کیا فرمایا؟
انجینرنگ کی تعلیم کے لیے مختلف اداروں کے نام تحریر کریں۔
پاکستان میں پہلی تعلیمی کانفرنس کب منعقد ہوئی اور اس کے مہمان خصوصی کون تھے؟
بزنس اور کامرس کی تعلیم کیا ہوتی ہے؟ نیز اس پر حکومتی اقدامات بھی تحریر کریں۔
پاکستان میں تعلیم کے مدارج بیان کریں۔
زرعی تعلیم کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت لکھے۔
تعلیم کی اقسام کے نام لکھیں؟نیز پیشہ ورانہ تعلیم پر نوٹ لکھیں۔
پاکستان کے عمومی مقاصد پر نوٹ تحریر کریں۔
نوٹ لکھیں۔ (i)بزنس اور کامرس کی تعلیم (ii)ہوم اکنامکس کی تعلیم