Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

10th Class ایجوکیشن 4th Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 9: رہنمائی اور مشاورت.

Your school name

10th Class ایجوکیشن 4th Quarter Book Paper

10th Class · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. جھگڑا لو رویہ ایک مسئلہ ہے:

    1. معاشی

    2. معاشرتی

    3. تعلیمی

    4. پیشہ ورانہ

  2. یہ عمل بچوں کے نفسیاتی مسائل میں آب حیات کا کردار ادا کرتا ہے۔

    1. رہنمائی

    2. مشاورت

    3. تفریح

    4. امتحان

  3. جو مشورہ لیتا ہے کہلاتا ہے۔

    1. دوست

    2. استاد

    3. مشیر

    4. مشار

  4. مشورہ کے عمل سے کتنے افراد کا ہونا ضروری ہے؟

    1. تین

    2. چار

    3. دو

    4. چھے

  5. کس شخصیت نے اُستاد کو روح انسانی کا معمار قرار دیا ہے؟

    1. علامہ اقبال

    2. قائد اعظم

    3. محمد علی جوہر

    4. سرسید احمد خان

  6. رہنمائی کا طلبا کی مشکلات دور کرنے میں کردار ہے:

    1. مثبت

    2. منفی

    3. تباہ کن

    4. کچھ بھی نہیں

  7. ناکامی سے بچنے کے لیے طالبعلم یا فردکو ضرورت ہوتی ہے۔

    1. رہنمائی اور مشاورت

    2. کھیل کود اور کھانا

    3. دیکھ بھال اور آرام

    4. انٹر نیٹ اور ٹی وی

  8. مشیر کون ہوتا ہے؟

    1. مشورہ دیتا ہے

    2. مشکلات کا شکار ہوتا ہے

    3. مشورہ حاصل کرتا ہے

    4. راستہ دکھاتا ہے

  9. تعلیم کے قدیم تصور میں معلم کے فرائض میں کیا بات تھی:

    1. کتب کا ترجمہ کر کے بچوں کو سمجھانا

    2. بچوں کو علم منتقل کرنا

    3. طالب علم کے تمام پہلوؤں کی نشو ونما کرنا

    4. بچوں سے کام کروانا

  10. شفقت اور ہمدردی سے محروم امیر گھرانوں کے بچے برے افعال کرنے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلاش کرتے ہیں:

    1. تسکین

    2. شغل

    3. ساتھی

    4. ہمدردی

  11. کس مقصد کے لیے ہر فرد کوئی نہ کوئی شعبہ اختیار کرتا ہے؟

    1. لڑنا

    2. وقت گزارنا

    3. روزی کمانا

    4. گپیں لگانا

  12. ذہنی اور جسمانی کیفیات کے حل کے لیے ہدایت کی ضرورت ہے۔

    1. عالم کی

    2. ماہر کیمیا کی

    3. ماہیر نفسیات کی

    4. ماہر کی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. رہنمائی فرد کو کس قابل بنادیتی ہے؟

  2. طلبہ کے تعلیمی و تدریسی مسائل کون سے ہوتے ہیں؟ دو نام لکھئے۔

  3. مضمون میں کاکردگی سے محروم بچے کو کس طرح رہنمائی اور مشاورت کی ضرورت ہوتی ہے؟

  4. رہنمائی سے کیا مراد ہے؟

  5. مشاورت سے کیا مراد ہے؟

  6. رہنمائی کا قدیم مفہوم بیان کریں۔

  7. بچے کچھ مضامین میں فیل کیوں ہوتے ہیں؟ کوئی سی چار وجوہات تحریر کریں۔

  8. جذباتی اضطراب و حجان کس کو متاثر کرتا ہے؟

  9. تعلیم کے جدید مفہوم کے مطابق، معلم کے فرائض کیا ہیں؟

  10. بعض بچوں میں کچھ لوگوں کے بارے میں منفی رویہ کیوں پیدا ہوتا ہے؟

  11. گھر کے افراد کا نا مناسب سلوک بچے کی زندگی پر کیا اثر ڈالتا ہے؟

  12. رہنمائی کی طالب علم کو کب ضرورت ہوتی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. طلبہ کے تعلیمی و تدریسی مسائل پر نوٹ لکھئے۔

  2. پیشہ ورانہ مسائل کے حل کے لیے معلم یا مدرسہ کیا رہنمائی کر سکتا ہے؟ بیان کریں۔

  3. طلباہ کو پیش آنے والے مسائل پر تفصیلاً لکھئے۔

  4. مشاورت سے کیا مراد ہے؟ طلبہ کو اس کی ضرورت کب پیش آتی ہے؟ تحریر کریں۔