Your school name
10th Class ایجوکیشن 2nd Quarter Book Paper10th Class · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
ایک صنعتی معاشرے میں کس کی تعلیم پر زور دیا جاتا ہے؟
نظام تعلیم کے قیام کے سلسلے میں نصاب کو حیثیت حاصل ہے۔
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اور اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کاکام ہے:
نصاب سازی کے عمل میں سب سے پہلا کام:
تدریسی مواد کے انتخاب کی روشنی میں تیار کی جاتی ہیں۔
طلبا کے نتائج کا اندازہ کس سرگرمی سے لگایا جاتا ہے؟
نصابی کتب کا کام سر انجام دیتا ہے۔
مدرسے کے پیشے نظر بنیادی چیزیں ہوتی ہیں۔
تعلیم میں اصل شے ہے۔
زندگی میں ہر کام کی شروعات سے پہلے کی جاتی ہے۔
نصاب کے لیے عربی زبان میں لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔
مقاصد تعلیم کی تکمیل ہوتی ہے بذریعہ:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
میٹرک کا امتحان کون سا ادارہ منعقد کرواتا ہے؟
چند تدریسی طریقوں کے نام لکھیں۔
امتحانات کی اقسام بیان کریں۔
نصاب سازی میں صوبائی کمیٹیاں کیا کردار ادا کرتی ہیں۔
نصاب کی تیاری میں صوبائی مراکز کا کیا کردار ہے؟
تجربے کے مہارتی انداز کی تعریف کریں۔
نصابی جائزہ سے کیا مراد ہے ؟
تدریسی حکمت عملی پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔
نصاب کی تیاری میں ٹیکسٹ بک بورڈ کا کیا کام ہے؟
تعلیمی جائزہ کی اہمیت بیان کیجئے۔
نصاب کے اجزا کا ارتباط کیا ہے؟
نظام تعلیم کے قیام کے سلسلے میں نصاب کو کیا حیثیت حاصل ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
جائزہ سے کیا مراد ہے؟ تفصیلاً بیان کریں۔
نصاب کامفہوم تفصیل سے بیان کیجیے۔
پاکستان میں نصاب سازی کے اداروں کو تفصیل سے بیان کریں۔
اجزائے ترکیبی نصاب میں مقاصد نصاب ، باقی اجزائے ترکیبی پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں؟ مثالیں دے کر وضاحت کیجئے۔