Your school name
10th Class ایجوکیشن 3rd Quarter Book Paper10th Class · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
طلبہ میں جذبات اور صلاحیتوں کی ترویج کا باعث ہے۔
وہ سرگرمیاں جو نصاب کی مقررہ حدود کے اندر رہتے ہوئے انجام دی جائیں۔
گھر کاکام ایک ۔۔۔۔۔۔۔ سرگرمی ہے۔
کھیل طلبہ میں کس قسم کے اوصاف پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں؟
کھیلیں سکھاتی ہیں۔
مدرسہ کی انتظامیہ سے کیا مراد ہے؟
نصابی سرگرمیاں کتنی قسم کی ہوتی ہیں۔
ہم نصابی سرگرمیوں، طالب علم کی۔
مدرسہ طلباء کے لیے کتنی قسم کی سرگرمیوں کا بندوبست کرتا ہے؟
اتھلیٹکس ہے:
بچوں میں دوسروں کی خدمت کرنے کا جذبہ پیداکرنے کا باعث ہے۔
رہنمائی ایک عمل ہے
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
ہم نصابی سرگرمیوں میں مدرسہ کی عمارت کا کردار بیان کریں۔
ادبی و تفریحی سرگرمیاں طلباء کے کردار کو کس طرح سنوارتی ہیں؟
وہ سرگرمیوں جو طلبہ کی فلاح و بہبود کے لیے منظم کی جاتی ہیں کتنی قسم کی ہیں؟
کھیلوں کی اہمیت بیان کریں۔
کسی سرگرمی کے ماحول سے کیا مراد ہے؟
ادبی اور تفریحی سرگرمیاں کون سی ہوتی ہیں؟
بچے اپنے جذبات کو کنٹرول کرنا کس طرح سیکھتے ہیں؟
بزم ادب پر مختصر نوٹ لکھئے۔
سرگرمی سے کیا مراد ہے؟
موسیقی پردہ اور موسیقی میں فرق واضح کریں۔
بزم ادب کی اہمیت بیان کریں۔
ٹیکسٹ بک بورڈ کا بنیادی کام کیا ہوتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
ہم نصابی سرگرمیوں کے انتظام کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ واضح کیجیے۔
مدرسہ کا اندرونی ماحول کس طرح ہم نصابی سرگرمیوں پر اثر انداز ہوتا ہے؟
سماجی اور ثقافتی اقدار کیوں کر ہم نصابی سرگرمیوں پر اپنا اثر مرتب کرتی ہیں؟
بزم ادب کے انعقاد کے لیے کس قسم کے انتظامات کی ضرورت ہو گی؟