Your school name
10th Class ترجمۃ القرآن المجید 1st Quarter Book Paper10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
سورۃ الانعام کی آیات ہیں:
کون سی سورت میں نبی کریم خاتم النبینﷺ کی دوصفات نذیر و بشیر کا تذکرہ ہے:
سورۃ الاعراف میں کتنے رکوع ہیں:
سورۃ یونس کی آیات ہیں:
قرآن مجید کی چھوٹی سورت کا نام ہے:
دو بیٹوں کی خوش خبری دی گئی:
سورۃ الاعراف تعوذ پرھنے کی نصیحت کی گئی ہے:
سُوْرَۃُ یُوْنُسَ کے ابتدائی حروف ہیں:
سورۃ الانعام کس پارے سے شروع ہورہی ہے:
قوم ثمود پر نازل ہونے والا عذاب تھا:
ظلم سے بچنے کی دعا کس سورت میں بیان کی گئی ہے:
کس سورت کی ابتداء حروف مقطعات سے ہوتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
سورۃ الانعام قرآن مجید کی کون سی سورت ہے؟
سورۃ ھود میں کون سے انبیاء کرامؑ کا تذکرہ کیا گیا ہے؟
اللہ تعالیٰ نے حضرت ھودؑ کو کس قوم کی جانب بھیجا اور انہوں نے اپنی قوم کو کس بات کی دعوت دی؟
بت پرستی کی تردید کے دو دلائل لکھیں۔
سورۃ الانعام میں کن مشرکین کے نظریات کی تردید کی گئی ہے؟
سُوْرَۃُ ھُوْدٍ کی فضیلت میں ایک حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
سُوْرَۃُ الْاَعْرَافِ میں کتنے رکوع اور آیات ہیں؟
سُوْرَۃُ یُوْنُسَ میں موجود اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کے دو دلائل لکھیں۔
سورۃ الانعام میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا مخاطب کرکے کیا کہا گیا ہے؟
حضرت ھودؑ نے اپنی قوم کو کس بات کا حکم دیا؟
سورۃ الاعراف میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ یُوْنُسَ کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
وَلَا تَقْرَبُوا مَالَ الیَتِیْمِ اِلَّا بِالَّتِی ھِیَ اَحسَنُ حَتّٰی یَبلُغَ اَشُدَّہٗ ج وَاَوفُو الکَیلَ وَالمِیزَانَ بِالقِسطِ ج لَا نُکَلِّفُ نَفسًا اِلَّا وُسعَھَا ج وَ اِذَا قُلتُم فَا عدِلُو ا وَلَو کَانَ ذَا قُربٰی ج وَبِعَهْدِ اللَّهِ اَوْفُوْاط ذٰلِکُمْ وَصّٰکُمْ بِہٖ لَعَلَّکُم تَذَکَّرُونَO
سُوْرَۃُ الْاَعْرَافِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔
سُوْرَۃُ ھُوْدٍ میں مذکورہ انبیاء کرام علیھم السلام اور ان کی اقوام کے احوال تحریر کریں۔
سُوْرَۃُ یُوْنُسَ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔