Your school name
10th Class ترجمۃ القرآن المجید 3rd Quarter Book Paper10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
زمین و آسمان کی بادشاہت کا مالک اللہ تعالیٰ کو سمجھنا کہلاتا ہے:
کہف کا معنی ہے:
سورۃ بنی اسرائیل کے رکوع ہیں:
کس سورت کی ابتدائی دس آیات بہت فضیلت کی ہیں؟
سورۃ الزمر میں اہل ایمان کو اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے:
سورۃ الکھف میں بتایا گیا ہے کہ ذوالقرنین تھے:
قرآن مجید میں سورۃ بنی اسرائیل کا نمبر ہے:
انسان کی تخلیق کے مختلف مراحل کا تذکرہ کس سورت میں کیا گیا ہے؟
زَمَرٌ کا معنی ہے:
سورۃ الکھف کی آیات ہیں:
سورۃ بنی اسرائیل میں کس قوم کے احوال ذکر کیے گئے ہیں:
سورۃ المومنون کا قرآن مجید میں کون سا نمبر ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنُوْنَ کی ابتدائی دس آیات کے متعلق حدیث مبارکہ کا ترجمہ تحریر کریں۔
ذوالقرنین کے بارے میں آپ کیا جاتے ہیں؟
سورۃ بنی اسرائیل میں اسمائے حسنیٰ کے بارے میں کیا ذکر کیا گیا ہے؟
سورۃ الزمر کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔
سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنُوْنَ میں کفار مکہ کے انکار کی کیا وجہ بیان کی گئی ہے؟
ذوالقرنین نے کس طرح یاج و ماجوج کو قید کردیا؟
سورۃ بنی اسرائیل کو سورۃ اسرء کیوں کہتے ہیں؟
سُوْرَۃُ الزُّمَرِ میں کن دو گروہوں کا ذکر کیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنُوْنَ میں مومنین کو کس کا وارث قرار دیا گیا ہے؟
سورۃ الکھف کے آخر میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو مخاطب کرکے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟
سورۃ بنی اسرائیل میں انسان کے کن منفی رویوں کی اصلاح کی تعلیم کی گئی ہے؟
سُوْرَۃُ الزُّمَرِ میں مومنین کی کن دو صفات کا ذکر کیا گیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
وَاٰتِ ذَاالْقُرْبٰی حَقَّہٗ وَالْمِسْکِیْنَ وَابْنَ السَّبِیْلِ وَلَا تُبَذِّرْ تَبْذِیْرًاO اِنَّ الْمُبَذِّرِیْنَ کَانُوْۤ اِخْوَانَ الشَّیٰطِیْنِ ط وَکَانَ الشَّیْطٰنُ لِرَبِّہٖ کَفُوْرًاO
اَم حَسِبْتَ اَنَّ اَصْحٰبَ الْکَھفِ وَالَّرقِیْمِ لا کَانُوْا مِنْ اٰیٰتِنَا عَجَبًا0 اِذْ اَوَی الْفِتْیَۃُ اِلَی الْکَھْفِ فَقَالُوْ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْکَ رَحْمَۃً وَّ ھَیِّی لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا0
وَالَّذِیْنَ ھُمْ لِاٰمٰنٰتِھِمْ وَعَھْدِھِمْ رٰعُوْنَ 0 وَالَّذِیْنَ ھُمْ عَلیٰ صَلَوٰتِھِمْ یُحَافِظُوْنَ0اُولٰۤئِکَ ھُمُ الْوٰرِثُوْنَ0 اَلَّذِیْنَ یَرِِثُوْنَ الْفِرْدَوْسَ ط ھُمْ فَیْھَا خٰلِدُوْنَ0
قُلْ اِنِّیْۤ اَخافُ اِنْ عَصَیْتُ رَبِّیْ عَذَابَ یَوْمِِ عَظِیْمِِ 0 قُلِ اللّٰہَ اَعْبُدُ مُخْلِصًا لَّہٗ دِیْنِی0ْ