Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

10th Class ترجمۃ القرآن المجید 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 4 chapters (سورۃ نمب 8: سُورَۃُ الرَّعدِ to سورۃ نمبر 11: سُورَۃُ النَّحلِ).

Your school name

10th Class ترجمۃ القرآن المجید 2nd Quarter Book Paper

10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. سُوْرَۃُ الْحِجْرِ میں کن مہمانوں کا تذکرہ ہوا ہے:

    1. حضرت نوحؑ

    2. حضرت شعیبؑ

    3. حضرت اسحقؑ

    4. حضرت ابراہیمؑ

  2. انفاق فی سبیل اللہ سے مراد ہے:

    1. اللہ تعالیٰ کے راستے میں خرچ کرنا

    2. تجارت کے لیے خرچ کرنا

    3. ضروریات کےلیے خرچ کرنا

    4. سیروتفریح کےلیے خرچ کرنا

  3. سورۃ النحل میں کس جانور کو اس کا نام لے کر حرام کیا گیا ہے؟

    1. ہاتھی کو

    2. گدھے کو

    3. گھوڑے کو

    4. خنزیر کو

  4. جہنم میں مجرم آپس میں جکرے ہوئے ہوں گے اور اُن کے کُرتے ہوں گے:

    1. لوہے کے

    2. تانبے کے

    3. گندھک کے

    4. چاندی کے

  5. ہنر مندی اور طاقت پر گھمنڈ تھا:

    1. قوم عاد کو

    2. قوم ثمود کو

    3. قوم لوط کو

    4. قوم مدین کو

  6. صاحب ایمان اور صاحب بصیرت لوگوں کی صفات بیان ہوئی ہیں؟

    1. سورۃ ھود میں

    2. سورۃ یونس میں

    3. سورۃ الرعد میں

    4. سورۃ الانعام میں

  7. راستوں سے لوگ معلوم کرتے ہیں:

    1. راستہ

    2. نصیحت

    3. راہنمائی

    4. معلومات

  8. سورۃ ابراہیم کی آیات ہیں:

    1. 50

    2. 52

    3. 54

    4. 56

  9. مدینہ منورہ اورشام کے وسط میں موجود پہاڑوں کے درمیان علاقے کو کہا جاتا ہے:

    1. وادی حجر

    2. وادی نخلہ

    3. وادی سینا

    4. وادی طائف

  10. سورۃ الرعد قرآن مجید کی سورت ہے:

    1. دسویں

    2. گیارھویں

    3. بارھویں

    4. تیرھویں

  11. کون سے نبی اپنی ذات میں ایک امت تھے:

    1. حضرت نوحؑ

    2. حضرت صالحؑ

    3. حضرت ابراہیمؑ

    4. حضرت اسماعیلؑ

  12. اہل مکہ خود کو کہتے ہیں:

    1. نبی اسرائیل

    2. بنی اسماعیلی

    3. قبطی

    4. ابراہیمی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. سُوْرَۃُ الْحِجْرِ کامرکزی موضوع تحریر کریں۔

  2. سورۃ ابراہیم میں مشرکین کے اعمال کے حوالے سے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟

  3. سُوْرَۃُ النِّحْلِ میں کن دو گروہوں کا ذکر کیا گیا ہے؟

  4. اہل ایمان کی دو صفات بیان کریں۔

  5. سورۃالحجرکو یہ نام کیوں دیا گیا؟

  6. سورۃ ابراہیم میں شیطان کی دشمنی کی حقیقت کو کس طرح واضح کیا گیا ہے؟

  7.  کی سورۃ النحل کی آیات اور رکوع کتنے ہیں؟

  8. سورۃ الرعد میں مشرکین کے عمومی اعتراضات کاجواب دیتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے کیا ارشاد فرمایا ہے؟

  9. سورۃالحجر کے آخر میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟

  10. سُوْرَۃُ اِبْرٰھِیْمَ میں موجود حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعاؤں میں سے کسی ایک دعا کا ترجمہ تحریر کریں۔

  11. سورۃ النحل میں بت پرستی کوکس طرح واضح کیا گیا ہے؟

  12. سورۃ الرعد میں کسی ہستی کے کامل ہونے کا بیان ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. سُوْرَۃُ النِّحْلِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔

  2. سُوْرَۃُ الرَّعْدِ کےمضامین پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔

  3. سُوْرَۃُ الْحِجْرِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔

  4. سُوْرَۃُ اِبْرٰھِیْمَ کے اہم مضامین پر روشنی ڈالیں۔