Your school name
10th Class ترجمۃ القرآن المجید 4th Quarter Book Paper10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
سُوْرَۃُ الشَّوْرٰی کے مطابق نبی کریم خاتم النبی ﷺ کی پریشانی کا سبب تھا:
کون سی سورت حضرت حمزہؑ اور حضرت عمرؓ کے قبول اسلام سے پہلے نازل ہوئی:
سورۃ المومن کی آیات ہیں:
سورۃ الشوری میں اہل ایمان کا وصف یہ بیان ہوا ہے کہ وہ اجتناب کرتے ہیں:
سورۃ فصلت کس سورت کا دوسرا نام ہے:
سورۃ المومن کے آخر میں دلائل کا بیان ہے:
سورۃ الشوری کی آیات ہیں:
قریشی نمائندہ عتبہ بن ربیع نبی کریم خاتم النبینﷺ کے پاس بحث و مباحثہ کرنے کےلیے آیا تو آپﷺ نے اسے سورۃ حم السجدہ کی آیات سنائیں:
فرعون کی قوم سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حمایت کرنے والے کو اللہ تعالیٰ نے قرار دیا ہے:
کون سی سورت میں اللہ تعالیٰ سے ہم کلام ہونے کی مختلف صورتیں بیان کی گئی ہیں؟
حروف مقطعات سے شروع ہونے والی سورت ہے:
سورۃ المومن قرآن مجید کی سورت ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
حوامیم میں کتنی سورتیں شامل ہیں؟
سورۃ حم السجدہ میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کے کیا دلائل ذکر کیے گئے ہیں؟
اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کو جب غصہ آتا ہے تو وہ کیا کرتے ہیں؟
سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنِ کے آغاز میں وحی کو جھٹلانے والوں کا کیا انجام بیان ہوا ہے؟
سُوْرَۃُ حٰمۤ السَّجْدَ ۃِ میں قرآن مجید کی کیا صفات بیان کی گئی ہیں؟
انسان پر مصیبت کس وجہ سے آتی ہے؟
سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنِ کے مطابق قوم نوح کی ہلاکت کے اسباب تحریر کریں۔
سورۃ حم السجدہ میں مشرکین کو کس طرح متبنہ کیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ الشَّوْرٰی میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا مشرکین کے حوالے سے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟
سورۃ المومن میں ایمان والوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کیا فرمایا گیا ہے؟
قیامت کے دن انسان کے خلاف کون گواہی دے گا؟
سورۃ الشوری کے آخر میں منکرین کو کیا تنبیہ کی گئی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔
سُوْرَۃُ حٰمۤ السَّجْدَ ۃِ کے بنیادی مضامین پرنوٹ لکھیں۔
وَالَّذِيْنَ يَجْتَنِبُوْنَ كَبٰٓٮِٕرَ الْاِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ وَاِذَا مَا غَضِبُوْا هُمْ يَغْفِرُوْنَ0 وَالَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْالِرَبِّھِمْ وَاَقَامُوالصَّلٰوۃَ ص وَاَمْرُھُمْ شُوْرٰی بَیْنَھُمْ ص وَمِمَّا رَزَقْنٰھُمْ یُنْفِقُوْنَ0
ذٰلِکَ الَّذِیْ یُبَشِّرُاللّٰہُ عِبَادَہُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ط قُلْ لَّآ اَسْئَلُکُمْ عَلَیْہِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّۃَ فِی الْقُرْبٰی ط وَمَنْ یَّقْتَرِفْ حَسَنَۃً نَّزِدْ لَہٗ فِیْھَا حُسْنًا ط اِنَّ اللّٰہَ غَفُوْرٌ شَکُوْرٌ0