Your school name
10th Class فزیکل ایجوکیشن 1st Quarter Book Paper10th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
سائنسی ایجادات میں اضافہ ہوتا ہے:
جس بچے کو بال لگ جائے گا:
انسانی کھیلوں میں اپنی کارکردگی میں اضافہ کرسکتا ہے:
کم رقبے کے کھیل جگہ گھیرتے ہیں:
بامقصد زندگی گزارنے میں مدد فراہم کرتی ہے:
بچے کسی قسم کا خوف محسوس کرنے کی بجائے خوشی و اطمینان اور سکون محسوس کرتے ہیں:
انسان کی عضلاتی قوت میں اضافہ کرتی ہے:
لنگڑا ڈاک دوڑ میں بچوں کو تقسیم کرکے آگے پیچھے کھڑا کردیا جاتا ہے:
انسان کی نشوونما متوازن اور تھکاوٹ میں کمی آتی ہے:
بادی دینے والا شناخت کرنے کی کوشش کرتا ہے:
انسان کی پرکشش شخصیت میں اضافے کا سبب بنتی ہے:
باہر والی ٹیم کے پاس ہوتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
چھوٹے رقبے کے کھیل کی وضاحت کریں۔
فزیکل فٹنس سے کیا مراد ہے؟
اگر رومال گرانے کی خبر متعلقہ بچے کو ہوجائے تو وہ کیا کرتا ہے؟
ایک اچھے کھلاڑی میں کون کون سے اوصاف ہونے چاہیے؟
دائرے میں رومال والے کھیل میں کتنی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں؟
ایک اچھے کھلاڑی کی قوت برداشت کیسی ہونی چاہیے؟
ڈاج بال میں کتنی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں؟
اطاعت کے حوالے سے ایک اچھے کھلاڑی کو کیسا ہونا چاہیے؟
فارغ وقت سے کیا مراد ہے؟
ایک اچھے کھلاڑی میں کونسا جذبہ نمایاں ہونا چاہیے؟
چھوٹے رقبے کے کھیلوں کے قوانین کیسے ہوتے ہیں؟
جسمانی فٹنس کی اہمیت چند سطروں میں بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
اچھے کھلاڑی کے اوصاف بیان کریں۔
درج ذیل پر نوٹ لکھیں: (الف) دائرے کا کھیل (ب) جھانسہ دینے کا کھیل
درج ذیل پر نوٹ لکھیں: (الف) ڈاک دوڑ (ب) تعاقب کا کھیل