Your school name
10th Class فزیکل ایجوکیشن 3rd Quarter Book Paper10th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
جمناسٹک کا لفظ کس زبان سے ماخوذ ہے:
نوجوانوں اور طلبہ کو نئی سوچ اور نئی خوشیاں آشنا کرتی ہے:
اکھاڑے کی لمبائی ہوتی ہے:
طلبہ و طالبات کے تفریحی ٹور اکثر گرمیوں کی چھٹیوں میں جاتے ہیں:
جہاں 8 یا اس سے کم کھلاڑی ہوں وہاں ہر کھلاڑی کو باریاں دی جائیں گی:
اگر ہائیکنگ کو باقاعدہ اپنانا ہوتا اس کےلیے باقاعدہ تربیت لینی چاہیے:
ڈسکس تھرو کے دائرے کاقطر:
کیمپنگ سے ہوتی ہے:
مردوں کےلیے ڈسکس کو وزن کیاہوگا؟
نسان فطرت کی حسین گود میں فطرت کابھرپور لطف اٹھانے کی کامیاب کوشش کرتا ہے:
تختہ کے آگے کھلاڑی کے فاؤل کےنشان کےلیے تہہ بچائء جاتی ہے:
سکاؤٹ کو باقاعدہ ہائیکنگ کروانے کےلیے ہدایات جاری کرتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
40x100 میٹر کی دوڑ کے دو فاؤلز بیان کریں۔
ہائیکنگ کےلیےکن ہدایات پر عمل کرنا چاہیے؟
ڈسکس پھینکنے کے کتنے طریقے ہیں؟
کیمپنگ طلبا و طالبات میں کیوں ہردلفریز ہے؟
ڈسکس کی بناوٹ پر نوٹ لکھیے۔
سکاوٹس کو باقاعدہ ہائیکنگ کےلیے کون ہدایات جاری کرتا ہے؟
ڈسکس کی بناوٹ کیسی ہوتی ہے؟
ہائیکنگ کو باقاعدہ اپنانے کےلیے کہاں سے تربیت لینی چاہیے؟
لمبی چھلانگ کے ٹیک آف بورڈ کی وضاحت کیجیے۔
ایک اچھے انسان کی پہچان نبی کریم ﷺ نے کیا بتائی ہے؟
ڈسکس پھینکنے کا دائرہ کس قسم کاہوتا ہے؟
ہائیکنگ پر جانے کےلیے ضروری سامان میں سے صرف چار چیزوں کے نام لکھیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
لمبی چھلانگ کے مقابلےکے قوانین بیان کیجیے۔
ہائیکنگ پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
کیمپنگ کی ضرورت و اہمیت اور مقاصد بیان کریں۔