Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

10th Class فزیکل ایجوکیشن 4th Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 7: معاشرے کی صحت, باب نمبر 8: غذائیت.

Your school name

10th Class فزیکل ایجوکیشن 4th Quarter Book Paper

10th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. چھوٹی عمر کے بچوں کی ہڈیاں ہوتی ہیں:

    1. ٹھوس

    2. بھربھری

    3. نرم

    4. غیر معیاری

  2. کوڑا کرکٹ کے انتظام سے آبادی سے دورکتنی خندقیں کھودنی چاہیے:

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  3. عضلات اور اعصاب کو تحریک دیتی ہے:

    1. قہوہ جات

    2. طائے

    3. لسی

    4. جوس

  4. تنددست آدمی کا درجہ حرارت ہوتا ہے:

    1. 98.4o F

    2. 97.4o F

    3. 95.4o F

    4. 96.4o F

  5. عورت کی نسبت عضلات زیادہ مضبوط ہوتے ہیں:

    1. بچوں کے

    2. مردوں کے

    3. جانوروں کے

    4. بچیوں کے

  6. پانی کو صاف کرنا چاہیے:

    1. پوٹاشیم سلفیٹ سے

    2. کاربن ڈائی آکسائیڈ سے

    3. سوڈیم نائٹریٹ سے

    4. پوٹاشیم پرمیگنیٹ سے

  7. بازاروں میں جتنی کھانے پینے کی اشیا دکانوں پر نظر آتی ہیں وہ بھر پور ہیں:

    1. ذائقے سے

    2. جراثیم اور غلاظت سے

    3. قوت سے

    4. حراروں سے

  8. وہ بیماریاں جو ایک شخص سے دوسرے شخص تک مختلف ذرائع سے منتقل ہوتی ہیں،وہ کہلاتی ہیں:

    1. موروثی بیماریاں

    2. جان لیوا بیماریاں

    3. متعدی بیماریاں

    4. مہلک بیماریاں

  9. شربت ایک انمول تحفہ ہے:

    1. سردیوں کا

    2. موسم خزاں کا

    3. گرمیوں کا

    4. برسات کا

  10. ہوا،پانی اور خوراک کی طرح انسان کی بنیادی ضرورت ہے:

    1. گھر

    2. پارک

    3. جھونپڑا

    4. مارکیٹ

  11. غذا اس طرح کی ہونی چاہیے جو ہر شخص کو اس کی ضرورت اور کام کے مطابق مہیا کرے:

    1. روغنیات

    2. پانی

    3. قوت

    4. حرارے

  12. سکول کے صحت مندانہ ماحول کا بڑا خوشگوار اثر پڑتا ہے:

    1. بڑوں کی تعلیم و تربیت کا

    2. بچوں کی تعلیم تربیت کا

    3. خادموں کی تعلیم و تربیت کا

    4. رضا کاروں کی تعلیم و تربیت کا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. بڑے قصبوں اور شہروں میں قائم کمیٹیاں کیا کام کرتی ہیں؟

  2. انسان کی بنیادی ضروریات کے نام لکھیے۔

  3. میونسپل کمیٹی کا کیا فرض ہے؟

  4. غیر الکحلی مشروبات سے کیا مراد ہے؟

  5. متعدی امراض کن جراثیموں سے پھیلتے ہیں؟

  6. غذا کو غلیظ ہونے سے بچانا کیوں ضروری ہے؟

  7. شبنم ہوا کو صاف کرنے کے سلسلے میں کیا کردار ادا کرتی ہے؟

  8. عمدہ صحت کی علامات لکھیے۔

  9. متعدی امراض سے بچاؤ کے لیے دو تدابیر لکھیے۔

  10. مشروبات کی کتنی اقسام ہیں؟

  11. آکسیجن اور اوزن اپنے اندر کیا خاصیت رکھتی ہے؟

  12. ملاوٹ کے سماجی نقصانات بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. متوازن غذا کے اوصاف تفصیل سے بیان کریں۔

  2. ہوا کو صاف کرنے کے ذریعے بیان کریں۔

  3. خوراک میں ملاوٹ کے نقصانات تحریر کیجیے۔

  4. متعدی امراض سے کیا مراد ہے؟ ان کی روک تھام کےلیے طریقے بیان کریں۔