Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

10th Class فزیکل ایجوکیشن 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 3: قامتی نقائص کی اصلاحی ورزشیں, باب نمبر 4: کھیلیں.

Your school name

10th Class فزیکل ایجوکیشن 2nd Quarter Book Paper

10th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. سائنسی بنیادوں پر جسمانی تربیت اور مہارت میں بہتر بتائج حاصل کرنے کےلیے استعمال کیے جاتے ہیں:

    1. فرسودہ طریقہ کار

    2. نت نئے طریقہ کار

    3. مشکل طریقہ کار

    4. قدیم طریقہ کار

  2. ہاکی کے میدان میں چورائی کی لائن کو کیا کہتے ہیں؟

    1. سنٹر لائن

    2. بیک لائن

    3. سائیڈ لائن

    4. فارورڈ لائن

  3. قامت سے مراد ہے:

    1. انسان جسم کے اعضاء کی ترتیب وار دست حالت

    2. قد

    3. جسم کا سکڑنا

    4. جسم کا دبلا پتلا ہونا

  4. ہاکی کھیل کی ابتداء پاس سے کی جاتی ہےجوکہ کھیلا جاتا ہے:

    1. گول پوسٹ کے پاس سے

    2. میدان کے شمالی کنارے سے

    3. میدان کے وسط سے

    4. میدان کے جنوبی کنارے سے

  5. قامتی نقائص عام طور پر کس عمر میں پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں؟

    1. جوانی

    2. اوائل

    3. لڑکپن

    4. بڑھاپے

  6. ٹیبل ٹینس کی میز کی لمبائی ہوتی ہے (طالبات کےلیے)

    1. 2.74 میٹر

    2. 3 میٹر

    3. 2.48 میٹر

    4. 2.64 میٹر

  7. جسم کی کارکردگی میں اضافے کا باعث بنتی ہے:

    1. ہمدردی

    2. قربانی

    3. تعاون

    4. خود اعتمادی

  8. ٹیبل ٹینس کےلیے استعمال ہونے والا گیند کونسے میٹریل کا بنا ہوتا ہے؟

    1. پلاسٹک کا

    2. ربڑ کا

    3. کاک کا

    4. چمڑے کا

  9. انسانی جسم مجموعہ ہے:

    1. مختلف اعضا کا

    2. مختلف حرکات کا

    3. مختلف نتائج کا

    4. مختلف معلومات کا

  10. ہاکی کھیل میں جب بیک بال کو پارکرجاتا ہے تو کتنی صورتوں سے کھیل کا آغاز کیا جاتا ہے؟

    1. چار

    2. تین

    3. دو

    4. ایک

  11. کس عمر کے بچوں کے اعضاء جلد غلط اثرات قبول کرلیتے ہیں:

    1. چھوٹے بچوں کے

    2. بڑے لڑکوں کے

    3. مردوں کے

    4. عورتوں کے

  12. ہاکی کے کھیل میں کتنے اضافی کھلاڑی ریفری کی ااجازت سے کھیل میں حصہ لے سکتے ہیں:

    1. آٹھ

    2. ساتھ

    3. چھ

    4. پانچ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. انسانی جسم کی ہڈیوں کی افزائش کب تک ہوتی ہے؟

  2. ٹیبل ٹینس کے کھیل کے قوانین بیان کریں۔

  3. اگر جسم کے مختلف اعضاء کی نسبت میں فرق آجائے تو جسم کیسا نظر آئے گا؟

  4. ہاکی کھیل میں گول کن صورتوں میں ہوگا؟

  5. چھوٹی عمر میں بچوں کی ہڈیاں کیسی ہوتی ہیں؟

  6. ہاکی کے میدان میں پینلٹی سڑوک کا نشان کہاں لگایا جاتا ہے؟

  7. درست قامت کس قسم کی شخصیت کی آئینہ دار ہوتی ہے؟

  8. ٹیبل ٹینس میں سروس کا طریقہ لکھیں۔

  9. قامت پر کون کونسی باتیں اثر انداز ہوتیں ہیں؟

  10. ٹیبل ٹینس کے کھیل میں کھلاڑیوں کا لباس کیسا ہوتا ہے؟

  11. قامت کے دو نقائص کے نام لکھیے۔

  12. ٹیبل ٹینس کا جال کیسے لگایا جاتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. قامتی نقائص کی اصلاحی ورزشوں پر نوٹ لکھیں۔

  2. ہاکی میں پینلٹی کارنر کب دیا جاتا ہے؟ وضاحت کریں۔

  3. ہاکی کورٹ کا خاکہ بنایے۔

  4. ٹیبل ٹینس میز کی وضاحت کیجیے۔(طالبات کےلیے)۔