Your school name
1st Year اُردو لازمی 1st Quarter Book Paper1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
نعت کے چوتھے شعر میں صنعت استعمال ہوئی ہے:
جبل جبل عیاں ہے:
غالب نے مرزا ہر گوپال تفتہ کو خط لکھا:
مصنف کہتے ہیں کہ میں پریشان ہوا کہ میں ہوں:
معمول کے مطابق آپﷺ سفر سے تشریف لاتے تو راہ میں اپنے ساتھ سواری پر آگے پیچھے بٹھاتے:
مرزا شہ زور اور اس کا خاندان انگریزی لشکر کے خوف سے واپس لوٹ گیا:
یہ نعت شاعر کے مجموعہ شاعری سے لی گئی ہے:
اللہ کی محبّت میں داغ داغ ہیں:
غزلیات اصلاح کے لیے غالب کے پاس بھجوائی تھیں:
مصنف نے جج صاحب کو بتایا کہ وہ یہاں ہے:
مسجد نبویﷺ میں جگہ بہت کم ہوتی تھی اس لیے آپﷺ بعد میں آنے والوں کے لیے بچھا دیتے:
حضور بیگم،افطاری سے قبل پڑھا کرتی تھیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
آپﷺ نے غیر مسلم بچوں کے بارے میں کیا فرمایا؟
مصنف نے سپاہی سے لائسنس نہ ہونے کی صورت میں کیا پوچھا؟
"جس کا دوام گونج رہاہے افق افق" کا کیامطلب ہے؟
شاعر نے نبی اکرمﷺ کی"منور جبیں"(روشن پیشانی) کو"لیلتہ القدر"سے کیوں تشبیہ دی ہے؟
مرزا شہ زور کو انگریزی سرکار سے کتنی پنشن مقرر ہوئی؟
غالب نے اپنی زندگی کو قید سے کیوں تشبیہ دی؟
رسول اللہﷺ کا حسن اخلاق کیسا تھا؟
استاد کی معاشرے میں کیا ذمہ داریاں ہونی چاہئیں جس سے ان کا احترام برقرار رہے؟
"نفس نفس" کا مفہوم کیا ہے؟
"حق کے قریں"اور "حق ہے تیرے قریں"کے کیا معنی ہیں؟
"خیر باشد ! مزاج عالی مکدّر پاتا ہوں ۔" اس جملے کی وضاحت کریں۔
دوسرے خط میں غالب کا افسردہ انداز کیوں نمایاں ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
مکاتیب غالب
تو میں نے کہا،فرض کریں جس کے پاس اس کا لائسنس نہ ہوتوپھر وہ کیا کرے؟اس نے کہا،کوئی بات نہیں!میں آپ کا چالان کردیتا ہوں،پرچی پھاڑکے تویہ آپ لے جائیں اور جرمانہ جمع کروادیں۔میں تو ایسے ہی ہانک رہا تھا۔میں نے کہا،مجھ سے غلطی ہوگئی۔اس نے مسکراتے ہوئے کہا غلطی ہوگئی تھی تو چلے جاتے۔اس نے بغیر مجھ سے پوچھے کاپی نکالی اور چلالان کردیا۔
سوزاں ہے کس کی یاد میں تائب نَفَس نَفَس فُرحت میں کس کی ، شعلہ نوا ہے اُفق اُفق مجالس صحبت میں لوگوں کی ناگوار باتوں کو برداشت فرماتے اور اس کا اظہار نہ کرتے۔ کسی شخص کی کوئی بات ناپسند آتی تو اکثر اُس کے سامنے اُس کا تذکرہ نہ فرماتے۔ ایک دفعہ ایک صاحب عرب کے دستور کے مطابق زعفران لگا کر خدمت میں حاضر ہوئے۔آپ خاتم النبینﷺ نے کچھ نہ فرمایاجب وہ اٹھ کر چلے گئے تو لوگوں سے کہا کہ ان سے کہہ دینا کہ یہ رنگ دھو ڈالیں۔