Your school name
1st Year اُردو لازمی 4th Quarter Book Paper1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
اپنے حصے کی جلاتے:
مقطع میں صنعت استعمال ہوئی ہے:
لبِ لعلیں کا مطلب ہے:
مقابلے پردہ لوگ آگئے جن کے نام پر ہوئے:
غزل کا آخری شعر (جس میں شاعر تخلص استعمال کرے) کہتے ہیں:
جاتے جاتےتوڑ گیا:
ترکِ محبت کا نہیں ہے:
اس غزل کا آخری شعر قواعد کے لحاظ سے کیا کہلاتا ہے:
بچھڑنا نہ تھا:
مالی نے باغیچے میں قلم………۔
شاعر نے حوصلہ شکنی کی ہے:
غزل کے پہلے شعر کو کہتے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
"جلوہ گہ ناز"سے کیا مراد ہے؟
پروین شاکر کو خوش بو کی شاعرہ کیوں کیا جاتا ہے؟
"اک باغ سا ساتھ اپنے مہکائے ہوئے رہنا"کا کیا مطلب ہے؟
آپ نے کب کسی مشکل صورت حال کا سامنا خوش دلی سے کیا اور اس کا کیا نتیجہ نکلا؟
شاعر نی"گل"اور "بلبل" کی تشبیہات کو اپنے لئے کیوں استعمال کیا ہے؟
"تمھارادیکھنا" شاعرہ کے لیے کیوں باعث فکر ہے؟
شاعر نے"عادت" کی اصطلاح کن معانی میں استعمال کی ہے؟
احمد فرازؔ کا چوتھا شعر انقلابی اور مزاحمتی نوعیت کا ہےاس کی وضاحت کریں۔
"رنجش بےجا" کا کیا مطلب ہے اور اس کا نہ ہونا شاعر کے لیے کیوں تکلیف دہ ہے؟
شاعرہ چاند کو دروازے پر آنے کی بات کیوں کرتی ہیں؟
منیر نیازی نے خوش بو کے ساتھ تعلق ووابستگی کو کس طرح بیان کیا ہے؟
"کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرناجاناں" کے مصرعے میں شاعر کیا پیغام دینا چاہتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
شکوہ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے ارے صیاد ہمیں گُل ہیں ہمیں بلبل ہیں تو نے کچھ آہ سنا بھی نہیں دیکھا بھی نہیں غصے پر قابو پانے اور بدلہ لینے کی طاقت رکھتے ہوئے بھی دوسروں کی غلطیوں سے درگزر کرنا ہی تحمل اور بردباری کا جوہر ہے ۔بعض اوقات انسان دوسروں کی غلطیوں پر آپے سے باہر ہو جاتا ہے ۔حالانکہ وہ کود بھی ان غلطیوں کا مرتکب ہو سکتا ہے ۔ایسی حالت میں اسے تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے ۔دنیا میں آئے دن قتل وغارت گری جیسے افعال رونما ہوتے رہتے ہیں ۔اس کی وجہ یہی اشتعال انگیزی ہے ۔جس کے باعث بے شمار قیمتی جانیں ضائع ہو جاتی ہیں ۔اگر انسان تھوڑا سا صبر وتحمل کر لے تو حالات پر قابو پانا کوئی مشکل کام نہیں ہے ۔
اک شام سی کر رکھنا ، کاجل کے کرشمے سے اک چاند سا آنکھوں میں ، چمکائے ہوئے رہنا