Your school name
1st Year اُردو لازمی 3rd Quarter Book Paper1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
عبادت ہے سراپا:
وادی لولاب سے کیا مراد ہے:
دریا میں پیار سے جھانکتا ہے:
عاشق سا تو کوئی اور نہ ہوگا دینامیں:
"آگا،پیچھا" اردو قواعد کی روسے ہیں:
ہر کوئی غلام ہے:
"تفسیرآزادی" قواعد کی روسے ہے؟
تارڈھلے ہوں تو بےکار ہے:
شاعر کو کہاں کی یاد ستارہی ہے:
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے:
"اُدھار کھانا " اردو قواعد کی روسے ہے:
پابندی اخلاص نام ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
شاعر وطن کی راتوں کے بارے میں کیا جاننا چاہتا ہے؟
"تڑپ کر بزم میں دانش چلے آئے ہیں پروانے" کا کیا مطلب ہے؟
علامہ اقبال کے مطابق منبرومحراب کی حقیقت کیا ہے؟
"حال ہمارا" سے شاعر کیا کہنا چاہتا ہے؟
اس نظم کی ہیئت کیا ہے؟
ہماپرندے کو ہاتھ لگنےکے لیے شاعر نے کیا شرط بتائی ہے؟
شاعر شام کے وقت کے بارے میں کیا خاص بات پوچھتا ہے؟
احسان دانش نے آزادی کے جذبے کو عبادت سے کیوں تشبیہ دی ہے؟
اقبال کی اس نظم سے ہمیں کیا سبق ملتا ہےجو ہم اپنی عملی زندگی میں لاگو کر سکتے ہیں؟
شعر میں"گل" کس کے لیے استعمال ہوا ہے؟
پہلے مصرعے میں"جو ایک پیٹ لیے"کے ذریعے شاعر کن لوگوں کی طرف اشارہ کررہا ہے؟
اخلاص کا ایک قدم انسان کو کس مقام اور مرتبے تک پہنچا دیتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
پانی ترے چشموں کا تڑپتا ہے ہوا سِیماب مرغانِ سَحَر تیری فضاؤں میں ہیں بے تاب مہر و وفا و لطف و عنایت ایک سے واقف ان میں نہیں اور تو سب کچھ طنز و کنایہ رمز و اشارہ جانے ہے لہو برسا، بہے آنسو ، لُٹے رہرو، کٹے رشتے ابھی تک نامکمل ہے مگر تعمیرِ آزادی اسلام ہے پابندیِ اخلاص کا نام اور نام ہے اسلام کا نامِ اخلاص