Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year اسلامیات اختیاری 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1: تہذیب وتمدن, باب نمبر 2: تقوٰی، ذکر، شکر، عفودرگزر، عدل، احسان، خدمت خلق, باب نمبر 3: خاندانی و عائلی زندگی، والدین کے حقوق، حقوق الزوجین.

Your school name

1st Year اسلامیات اختیاری 1st Quarter Book Paper

1st Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. عدل کامتضاد ہے۔

    1. ظلم

    2. رشوت

    3. روشنی

    4. چوری

  2. اسلامی تہذیب کے عوامل ہیں۔

    1. اجزائے ایمان (عقائد اسلام)

    2. ارکان اسلام

    3. اخلاق حسنہ

    4. اعمال صالح

  3. توحید کے بعد قرآن پاک کس کے حقوق کا حکم دیتا ہے۔

    1. ہمسائے کے حقوق

    2. مومنین کے حقوق

    3. رشتہ داروں کے حقوق

    4. والدین کے حقوق

  4. اخلاق جمع ہے۔

    1. خلیق

    2. خالق

    3. خلق

    4. مخلوق

  5. تہذیب کا مادہ ہے:

    1. ذَھبّ

    2. وَفّیٰ

    3. مَذھَبّ

    4.  ھَذبّ

  6. اور مردوں کو ایک اور درجہ فضیلت ہے۔

    1. رشتہ داروں پر

    2. عورتوں پر

    3. اولاد پر

    4. سب پر

  7. نماز تراویح ادا کی جاتی ہے۔

    1. نماز وتر کے بعد

    2. نماز وتر سے قبل

    3. نماز عشا ءسے پہلے

    4. غروب آفتاب کے بعد

  8. غسل کرنا سنت ہے۔

    1. نما ز تہجد سے پہلے

    2. نماز کسوف سے پہلے

    3. نماز جمعہ سے پہلے

    4. نماز خسوف سے پہلے

  9. اسلام میں شادی کی اجازت ہے۔

    1. چار

    2. تین

    3. دو

    4. لامحد ود

  10. شکر کا متضاد ہے۔

    1. بےرخی

    2. کفر

    3. نفرت

    4. معاف کرنا

  11. ذکرالہیٰ کی بہترین شکل ہے۔

    1. نماز

    2. حج

    3. روزہ

    4. زکوۃ

  12. خلع کا حق دیاگیا ہے۔

    1. بیوی کو

    2. ماںکو

    3. بہن کو

    4. رشتہ داروں کو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. اسلامی تہذیب کے دوچارعناصر تحریر کریں۔

  2. عورتوں کےلیے خاوند کی میراث میں سے کتنا حصہ ہے؟

  3. تقویٰ کامفہوم بیان کریں۔

  4. وَقُلُ رَبِّ زِدُنیْ عِلُمًاۃ ترجمہ کریں۔

  5. بیوی کے دو فرائض بیان کریں۔

  6. خدمت خلق پر ایک حدیث یا اس کا ترجمہ تحریر کریں۔

  7. اسلامی تہذیب کی دو خصوصیات وضاحت سے تحریر بیان کریں۔

  8. خاوند کے دو فرائض تحریرکریں۔

  9. شکر کے دو فائدے تحریرکریں۔

  10. معاشرہ فرد کے اخلا ق کو کس طرح متاثرکرتا ہے؟

  11. مفقود دالخبر شوہر سے کیا مراد ہے؟ اس سلسلے میں شریعت بیوی کو کیا اختیار دتیی ہے؟

  12. حضورﷺکی زندگی میں معافی کی ایک مثال تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. سیرت طیبہﷺکی روشنی میں عفوودرگزر پر نوٹ تحریر کریں۔

  2. تہذیب سے کیا مردا ہے؟ اسلامی تہذیب کے عناصر بیان کریں۔

  3. اولاد کے حقوق و فرائض پر تفصیلاً نوٹ تحریر کریں۔

  4. شکر معنی و مفہوم اور اہمیت پر تفصیلاً نوٹ تحریر کریں۔