Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year اسلامیات اختیاری 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 4: اسلام کا نظام تعلیم، شاگرد کے حقوق، استاد کے حقوق، مکتب ، مسجد, باب نمبر 5: صلہ رحمی، ہمسائے کے حقوق، شہری کے حقوق و فرائض, باب نمبر 6: عالم اسلام، اخوت، تبلیغ ودعوت، جہاد.

Your school name

1st Year اسلامیات اختیاری 2nd Quarter Book Paper

1st Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. جہاد کے لغوی معنی ہیں۔

    1. کوشش

    2. جنگ

    3. قتل

    4. دہشت

  2. قطع رحمی کرنے والے کی سزا حدیث میں ہے۔

    1. مایوسی

    2. بدحالی

    3. جنت سے محرومی

    4. غربت

  3. سب سے افضل علم ہے۔

    1. تاریخ

    2. معاشیات

    3. حدیث

    4. قرآن

  4. آسمانی مذہب میں ایمان کی بنیاد ہے۔

    1. توحید ورسالت

    2. اخلاقیات

    3. خدمت خلق

    4. توحید

  5. جزیہ لیا جاتا ہے۔

    1. مردوں سے

    2. عورتوں سے

    3. مسلمانوں سے

    4. غیرمسلموں سے

  6. فرشتوں پر انسان کی فضیلت کا سبب ہے۔

    1. اعلیٰ اخلاق

    2. علم

    3. عقل

    4. جسمانی طاقت

  7. امت کا معنی ہے۔

    1. جماعت

    2. حصہ دار

    3. دوست

    4. ساتھی

  8. اسلام ایک مکمل ..................ہے:

    1. ضابطہ حیات

    2. قلعہ

    3. ستون

    4. حج

  9. فرشتوں پر حضرت آدم ؐ کو بوجہ..................فضیلت دی گئی:

    1. علم

    2. دولت

    3. طاقت

    4. عبادت

  10. جنت سائے کے نیچے ہے۔

    1. علما ء

    2. کتب

    3. سخاوت

    4. تلواروں

  11. فقہ اسلامی کا دوسرا ماخذہے۔

    1. قرآن

    2. سنت

    3. اجماع

    4. قیاس

  12. عظمت انسان کی بنیادی وجہ ہے۔

    1. علم

    2. عقل

    3. ذہن

    4. عقلمندی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. امربالمعروف ونہی عن المنکر کی وضاحت بیان کریں۔

  2. تبلیغ میں حکمت کی وضاحت بیان کریں۔

  3. اَلُعِلُمُ وَرَثَۃُ الُاَ نُبِیَاءِ ترجمہ کے ساتھ وضاحت کریں۔

  4. رشتہ داروں سے حسن سلوک پر ایک حدیث یا اس کا ترجمہ تحریر کریں۔

  5. اخوت کے چار تقاضے تحریر کریں۔

  6. مدینہ کی دو مساجد کے نام تحریر کریں۔

  7. اسلامی معاشرے کی تعریف بیان کریں۔

  8. امت مسلمہ کے دو فرائض بیان کریں۔

  9. علم کی اہمیت قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کریں۔

  10. ہمسایہ کی اقسام تحریر کریں۔

  11. جنگ جہاد اور میں فرق تحریر کریں۔

  12. ھَلْ یَسُتَوِی الزِیُنَ یَعْلمُوُنَ وَالَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ ترجمہ تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. امت مسلمہ کی امتیازی خصوصیات بیان کریں۔

  2. اسلامی معاشرے میں مسجد کیا حیثیت رکھتی ہے ۔اسکی اہمیت پر روشنی ڈالیے۔

  3. اسلامی معاشرے کی خصوصیات مفصل بیان کریں۔

  4. تبلیغ سے کیا مراد ہے ؟ اچھے مبلغ کے اوصاف تحریر کریں۔