Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year اسلامیات اختیاری 4th Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 10: حضرت ابوبکرصدیقؓ، حضرت عمرؓ، حضرت عثمانؓ، حضرت علیؓ.

Your school name

1st Year اسلامیات اختیاری 4th Quarter Book Paper

1st Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. حضر علیؓ شہید ہوئے۔

    1. 35ہجری

    2. 36ہجری

    3. 40ہجری

    4. 41ہجری

  2. ۔صحابی رسول سخاوت میں مشہور تھے۔

    1. حضرت علیؓ

    2. حضرت عثمانؓ

    3. حضرت یاسر

    4. حضرت بلالؓ

  3. حضرت عثمان ؓ کادور خلافت ہے تقریباً۔

    1. 9سال

    2. 10سال

    3. 11سال

    4. 12سال

  4. حضرت ابوبکرؓ تعلق رکھتے تھے۔

    1. بنوامیہ سے

    2. بنوہاشم سے

    3. بنوتمیم سے

    4. بنوعدی سے

  5. حضرت ابوبکر صدیق ؓ کا عرصہ خلافت ہے۔

    1. سوا دو سال

    2. سواتین

    3. سواچارسال

    4. سواپانچ سال

  6. حضرت عمر ؓ خلیفہ بنے۔

    1. 13ہجری

    2. 14ہجری

    3. 12ہجری

    4. 11ہجری

  7. حضرت ابوبکر صدیقؓ نے وفات پائی۔

    1. 10ھ

    2. 11ھ

    3. 12ھ

    4. 13ھ

  8. حضرت عثمان ؓ شہید ہوئے۔

    1. 40ہجری

    2. 30ہجری

    3. 50ہجری

    4. 35ہجری

  9. حضرت ابوبکرصدیق ؓ خلیفہ رہے۔

    1. دوسال

    2. سوادوسال

    3. تین سال

    4. چار سال

  10. حضرت عمر ؓ کا تعلق قبیلے سے تھا۔

    1. بنواُمیہ

    2. بنی عدی

    3. بنوتمیم

    4. بنوہاشم

  11. حضرت عثمان کاقبیلے سے تعلق تھا۔

    1. بنواسد

    2. بنوسعد

    3. بنوامیہ

    4. بنوہاشم

  12. حضرت علیؓ مسلمانوں کے خلیفہ تھے۔

    1. پہلے

    2. دوسرے

    3. تیسرے

    4. چوتھے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. حضرت عثمانؓ کی کوئی اہم فضیلت بیان کریں۔

  2. حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی سیرت کی کوئی چار خوبیاں تحریر کریں۔

  3. حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے والد اور والدہ کا کیا نا م تھا؟

  4. عہد فاروقیؓ کی دو اہم فتوحات تحریر کریں۔

  5. بیت المقدس کی فتح کیسے ہوئی؟

  6. خلافت راشدہ سے کیا مراد ہے؟

  7. حضرت علیؓ کے دور میں ہونے والی دو جنگوں کی وجہ بیان کریں۔

  8. حضرت علیؓ کا مختصر اور خوبصورت تعاوف کروائیے۔

  9. حضرت عثمانؓ کی حیا کے متعلق کوئی ایک واقعہ بیان کریں۔

  10. جنگ قادسیہ کب اور کن کے درمیان لڑی گئی؟

  11. خلافت صدیقی کی دو خصوصیات تحریر کریں۔

  12. تدوین قرآن کے بارے مین حضرت ابوبکرؓ کا کردار بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. حضرت عثمان ؓ کی شہاد ت اور اس کے اثرات پر نوٹ تحریر کریں۔

  2. حضر ت عمر فاروق کی سیرت اور نظام سلطنت پر نوٹ تحریر کریں۔

  3. حضرت ابوبکرصدیق ؓ کی سیرت وکردار پر تفصیلی نوٹ بیان کریں۔

  4. حضرت عثمانؓ کی سیر ت و کردار پر روشنی ڈالیں۔