Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year اسلامیات اختیاری 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 7: ظہوراسلام سے قبل عرب کے حالات، رسولﷺ کی ابتدائی زندگی، قریش کے مقاط سے ہجرت مدینہ، میثاق مدینہ, باب نمبر 8: غزوہ بدر، غزوہ احد، صلح حدیبیہ، غزوہ خیبر، غزوہ مؤتہ، جنگ حنین, باب نمبر 9: فتح مکہ، غزوہ حنین و تبوک، حجتہ الوداع، میثاق مدینہ.

Your school name

1st Year اسلامیات اختیاری 3rd Quarter Book Paper

1st Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. نبی پاکﷺکی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

    1. حضر ت ابوبکرصدیقؓ

    2. حضرت عمر فاروقؓ

    3. فرداً فرداً

    4. حضرت علیؓ

  2. عرب میں بسوس کی لڑائی تقریباً جاری رہی۔

    1. 20سال

    2. 30سال

    3. 40سال

    4. 50سال

  3. غزوہ اُحد میں پہاڑی درّے پر اسلامی لشکر کاکمانڈر تھا ،حضرت۔

    1. طلحہ ؓ

    2. زیبرؓ

    3. عبداللہ بن جبیرؓ

    4. علیؓ

  4. مکہ فتح ہوا۔

    1. 6ہجری

    2. 8ہجری

    3. 10ہجری

    4. 3ہجری

  5. حضورﷺ نے پہلی نماز جمعہ ادا کی۔

    1. مکہ میں

    2. محلہ نبی سالم میں

    3. طائف میں

    4. مسجد نبوی میں

  6. غزوہ خیبر کب پیش آیا؟

    1. چھ ہجری

    2. سات ہجری

    3. دس ہجری

    4. آٹھ ہجری

  7. خطبہ حجتہ الوداع میدان۔۔۔۔۔۔۔میں دیا گیا؟

    1. عرفات

    2. منا

    3. مزدلفہ

    4. بدر

  8. صفہ یونیورسٹی واقع تھی۔

    1. مکہ

    2. مدینہ

    3. تبوک

    4. نائف

  9. خیبر مرکز تھا۔

    1. یہودیوں کا

    2. عیسائیوں کا

    3. مسلمانوں کا

    4. ہندوؤں کا

  10. غزوہ حنین کب پیش آیا؟

    1. 5ھ

    2. 6ھ

    3. 8ھ

    4. 10ھ

  11. حضرت آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا کا انتقال ہوا۔

    1. مکہ میں

    2. ابواہ میں

    3. مدینہ میں

    4. طائف میں

  12. صلح حد یبیہ پیش آیا۔

    1. 6ہجری

    2. 5ہجری

    3. 4ہجری

    4. 3ہجری

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. صلح حد یبیہ کی چاردو شرائط تحریر کریں۔

  2. فترُ الوحی سے کیا مرادہے۔

  3. خطبہ جمعتہ الوداع کب اور کہاں دیا گیا؟

  4. صلح حد یبیہ کب اور کس مقام پر ہوئی؟

  5. حضورﷺکی مہان نوازی کے متعلق بیان کریں۔

  6. غزوہ حنین کے نتائج درج ذیل ہیں۔

  7. فتح مبین کس معاہد ہ کو کہا گیا ہے؟ وجہ بیان کریں۔

  8. آپ ﷺنے کن کن عورتوں کا دودھ پیا؟

  9. اقتدار اعلیٰ کی تعریف بیان کریں۔

  10. کونسا واقع فتح مکہ کا سبب بنا؟

  11. عرب مستعر کا تعاوف کروائیے۔

  12. صلح حد یبیہ کا معاہدہ کیوں ٹوٹا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. عربوں کی جغرافیائی اہمیت اور معیشت پر نوٹ تحریر کریں۔

  2. خطبہ حجتہ الوداع کی اہمیت بیان کریں۔

  3. آپ نے کہاں کہاں خطوط بھیجے نیز ان کے نتائج تفصیلاً بیان کریں۔

  4. میثاق مدینہ کے اثرات تفصیلاً بیان کریں۔